تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تا بہ امکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تا بہ امکاں کے معانیدیکھیے
تا بہ امکاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- اپنے امکان بھر، حتی الامکان، استطاعت بھر
شعر
شکست ذوق نظارہ مقدر ہی سہی غوثیؔ
انہیں دیکھیں گے پھر بھی تا بہ امکاں دیکھنے والے
جلنے والو تا بہ امکاں ضبط سوز غم کرو
آگ جب بھڑکے چراغ سرحد منزل بنو
نہ وہ اپنے تغافل تا بہ امکاں بھولنے والے
نہ ہم بھولے ہوئے وعدوں کا احساں بھولنے والے
English meaning of taa-ba-imkaa.n
Persian, Arabic - Adverb
- up to the possibility, as far as possible, as much as
ता-ब-इम्काँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- अपने इम्कान भर, यथासंभव, यथाशक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تا بہ امکاں)
تا بہ امکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔