تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْدَہ" کے متعقلہ نتائج

وَہْدَہ

नीची जमीन जहाँ पानी भरे।

وَعْدَہ آ جانا

قرض ادا کرنے کا وقت آنا ؛ ایفاے وعدہ کا وقت آنا.

وَعْدَۂ دِیدار

ملاقات کا وعده، وعدۂ مشروط، ملاقات کا تقاضا

وَعْدَۂ اَلَسْت

روز ازل کا وعدہ، اللہ تعالٰی اور انسان کے مابین پیمان جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے، روز اول کا قول و قرار، خلقت، عالم سے پہلے عالم ارواح میں خدائے تعالٰی کے حضور اس کی الوہیت کا قول و قرار

وَعْدَہ پَر جِینا

۔ایفائے وعدہکی امید پر زندہ رہنا۔؎

وَعْدَہ بَرابَر کَرنا

۔زندگی کا وقت ختم ہونا۔ موت کا وقت آنا۔؎

وَعْدَۂ دِیْدَارِ عَامْ

promise of being manifest in public

وَعْدَۂِ شَب

रात में आने का क़रार।

وَعْدَۂِ حَشْر

दे. ‘वादए महशर'।

وَعْدَہ وَفا ہونا

وعدہ پورا ہو جانا ، عہد ایفا ہونا ، قول و قرار پورا ہونا ۔

وَعْدَہ کی پُخْتَگی

۔وعدہ کی مضبوطی اور استحکام۔؎

وَعْدَہ پَر قائِم رہنا

قول سے پھرنہ جانا، جوکہنا اس پرمستقل رہنا

وَعْدَہ وَفا ہو جانا

وعدہ پورا ہو جانا ، عہد ایفا ہونا ، قول و قرار پورا ہونا ۔

وَعْدَہ فَرامُش

اقرار کو بھول جانے والا ، عہد یاد نہ رکھنے والا ، قول و اقرار کو بھول جانے والا ۔

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعْدَۂ فِرْدَوْس و عَاقِبَتْ

promise of heaven and the after life

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعْدَہ وَعِید کا فَرْق

۔ وعید۔ بدی اور شر کے لئے اور وعدہ نیکی اور خیر کے لئے مستعمل ہے۔

بے وَعْدَہ

وعدے کے بغیر

جُھوٹا وَعْدَہ

ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو ، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ ، ایسا قول جو پورا نہ کیا جائے ، جھوٹا اقرار .

راسْت وَعْدَہ

عہد ایفا کرنے والا ، قول و فعل میں سچا شخص .

تَکْرارِ وَعْدَہ

conflict of promise

پَکّا وَعْدَہ

وہ بات قول یا عہد جس کے پورا ہونے کا کامل یقین ہو، قابل اعتبار بات

شَبِ وَعْدَہ

وہ رات جس میں محبوب نے ملنے کا وعدہ کی ہو

زَبانی وَعْدَہ

وہ وعدہ جو زبان سے کیا جائے.

حَسْبِ وَعْدَہ

اقرار کے مطابق، عہد کے بموجب، جیسا کہ اقرار تھا

وفائے وَعْدَہ

وعدہ پورا کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

کالی جُمِعْرات کا وَعْدَہ

false promise

خُلْفِ وَعْدَہ

وعدہ خلافی، پیماں شکنی، وعدہ کے خلاف کرنا

کالی جُمِعْرات کا وَعْدَہ کَرْنا

لمبا وعدہ کرنا یا ایسا وعدہ کرنا جسے پورا کرنا مقصود نہ ہو .

پاسِ وَعْدَہ و پَیماں

regard for promise and vow

پَسِ وَعْدَہ خِلافی

behind the breaking of promise

اِنْتِظارِ شَبِ وَعْدَہ

waiting for the night of promise

وَعْدَہ وَصْل چُوں شَوَد نَزدِیک آتش شَوق تَیز تَر گَرْدَد

(فارسی معقولہ بطور کہاوت اردو میں مستعمل) وصل کا وعدہ جتنا نزدیک آتا جاتا ہے شوق کی آگ اتنی ہی تیز ہوتی جاتی ہے، (یہ شعر عبدالصمد ہمدانی نے اس وقت کہا تھا جب کچھ اسلامی فرقوں نے سن 1801 اور 1806 عیسوی میں کربلا پر حملہ کیا تھا)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْدَہ کے معانیدیکھیے

وَہْدَہ

vahdaवहदा

اصل: عربی

Urdu meaning of vahda

  • Roman
  • Urdu

वहदा के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • नीची जमीन जहाँ पानी भरे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone