تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَبال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال کے معانیدیکھیے
وَبال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت دشوار، نہایت مشکل نیز بہت تکلیف دہ
- گرانی، بوجھ، بار، عذاب، مصیبت و سختی
- جرم کی پاداش، کیے کی سزا (خصوصاً) وہ سزا جو خدا کی طرف سے دی جائے، عذاب الٰہی، قہر خدا
- مصیبت کا باعث (کوئی چیز یا بات)، مضر صحت (آب و ہوا ، موسم وغیرہ)
- جرم، خطا، گناہ، بدبختی، تباہی
English meaning of vabaal
Noun, Masculine
- calamity, ruin, misfortune, curse, vexation, plague, pestilence, burden, load
- crime, sin, fault
वबाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत बड़ी विपत्ति या संकट, आपत्ति, दुःख, कष्ट, बवाल, मुसीबत, झगड़ा, विपदा, उलझन, बोझ, भार
وَبال کے مترادفات
وَبال سے متعلق محاورے
وَبال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَبال)
وَبال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔