تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبال" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال کے معانیدیکھیے

وَبال

vabaalवबाल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: اخبار نباتیات

Roman

وَبال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت دشوار، نہایت مشکل نیز بہت تکلیف دہ
  • گرانی، بوجھ، بار، عذاب، مصیبت و سختی
  • جرم کی پاداش، کیے کی سزا (خصوصاً) وہ سزا جو خدا کی طرف سے دی جائے، عذاب الٰہی، قہر خدا
  • مصیبت کا باعث (کوئی چیز یا بات)، مضر صحت (آب و ہوا ، موسم وغیرہ)
  • جرم، خطا، گناہ، بدبختی، تباہی

شعر

Urdu meaning of vabaal

Roman

  • bahut dushvaar, nihaayat mushkil niiz bahut takliifdeh
  • giraanii, bojh, baar, azaab, musiibat-o-saKhtii
  • jurm kii paadaash, ki.e kii sazaa (Khusuusan) vo sazaa jo Khudaa kii taraf se dii jaaye, azaab ilaahii, qahr Khudaa
  • musiibat ka baa.is (ko.ii chiiz ya baat), muzir sehat (aab-o-hu.a, mausam vaGaira
  • jurm, Khataa, gunaah, badabaKhtii, tabaahii

English meaning of vabaal

Noun, Masculine

  • calamity, ruin, misfortune, curse, vexation, plague, pestilence, burden, load
  • crime, sin, fault

वबाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बड़ी विपत्ति या संकट, आपत्ति, दुःख, कष्ट, बवाल, मुसीबत, झगड़ा, विपदा, उलझन, बोझ, भार

وَبال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone