تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واصِل بَحَق ہونا" کے متعقلہ نتائج

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام طَراز

foul-mouthed

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام تَراشی

नयी-नयी गालियाँ गढ़ना

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دَش نام

گالی، برا بھلا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں واصِل بَحَق ہونا کے معانیدیکھیے

واصِل بَحَق ہونا

vaasil ba-haq honaaवासिल ब-हक़ होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً تصوف

Roman

واصِل بَحَق ہونا کے اردو معانی

  • خدا سے مل جانا ، خدا کے پاس پہنچ جانا ، رحلت فرمانا ، مر جانا ، فوت ہونا اردو زبان و ادب کی خدمت کرتے کرتے واصل بحق ہوگئے
  • (تصوف) اﷲ تعالیٰ تک پہنچ جانا ؛ اپنی ذات کو فنا کر کے ذات ِالٰہی میں محو ہو جانا ، سالک کا راہِ سلوک میں کامل ہو جانا ۔
  • ۔(کنایۃ) مرجانا۔ فوت ہونا۔

Urdu meaning of vaasil ba-haq honaa

Roman

  • Khudaa se mil jaana, Khudaa ke paas pahunch jaana, rahlat farmaanaa, mar jaana, faut honaa urduu zabaan-o-adab kii Khidmat karte karte vaasil bahak hoge
  • (tasavvuf) allaah taala tak pahunch jaana ; apnii zaat ko fan kar ke zaat ialaahii me.n mahv ho jaana, saalik ka raah-e-suluuk me.n kaamil ho jaana
  • ۔(kanaa.eৃ) mar jaana। faut honaa

English meaning of vaasil ba-haq honaa

  • to die
  • to become one with God

वासिल ब-हक़ होना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएৃ) मर जाना। फ़ौत होना
  • ۱۔ ख़ुदा से मिल जाना, ख़ुदा के पास पहुंच जाना, रहलत फ़रमाना, मर जाना, फ़ौत होना । उर्दू ज़बान-ओ-अदब की ख़िदमत करते करते वासिल बहक हो गए
  • ۲۔ (तसव्वुफ़) अल्लाह ताला तक पहुंच जाना , अपनी ज़ात को फ़ना कर के ज़ात इअलाही में महव हो जाना, सालिक का राह-ए-सुलूक में कामिल हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُشْنام

گالی، بُرا بھلا

دُشْنام آمیز

طعن و تشنیع ، گالی لوچ سے بھرا ہوا .

دُشْنام طَراز

foul-mouthed

دُشْنام دَہی

گالیاں دینے کا عمل، گالی گلوچ، طعن و تشنیع

دُشْنام طَرازی

برا بھلا کہنا، گالیاں دینا، تضحیک کرنا

دُشْنام کھانا

اِلزام اپنے سر لینا ، گالیاں کھانا ، بُرائی یا بد خواہی مول لینا .

دُشْنام تَراشی

नयी-नयी गालियाँ गढ़ना

دُشْنامی

طعن و طنز ، ملامت و تضحیک .

دَش نام

گالی، برا بھلا

خوش دُشْنام

وہ جس کی گا لیاں میٹھی ہوں ؛ معشوقہ .

تَلْخی دُشْنام

گالی کے نا گوار گرارنے کی حالت .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واصِل بَحَق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واصِل بَحَق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone