تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِث" کے متعقلہ نتائج

غَدّار

باغی، مفسد

غدّاری

غدار ہونے کی حالت و کیفیت، بغاوت، سرکشی، بدعہدی، بے وفائی، نمک حرامی

غَدّارَہ

غدّار (رک) کی تانیث .

غَدّارانَہ

غدّار کی طرح ، غدّار جیسا .

گَدَّر

بھرا بھرا ، موٹا ، فربہ ؛ نرم ؛ ملائم.

gadder

آوارہ گَرد

گُودے دار

گودے والا، وہ چیز جس میں گودا ہو، پُر مغز، وہ چیز جس میں گری ہو

گَدّی دار

جس پر گدّی رکھی یا لپیٹی ہوئی ہو.

گوند دار

(طبیعات) ناقص اور منفی جھٹکا.

شَہْرِ غَدّار

بڑا شہر، بڑی آبادی والا شہر.

چَرْخ غَدّار

رک : چرخ ستم گار.

چاہِ غَدّار

گہرا کن٘واں، ایسا گہرا کن٘واں جس کی تہ کا پتہ نہ چلے

گُنڈے دار آواز

۔وہ آواز جو تان لگاتے وقت کسی جگہ سے ٹوٹ جائے اور گویّا چالاکی اور خوبصورتی سے اسی جگہ کوئی دسرا پہلو پیدا کرکے اس کو آخر تک پونہچائے۔

گَدّی رَکْھنا

موٹا یا تہہ دار کپڑا استعمال کرنا (زخم یا حیض کے لیے).

غُدَّہِ دَرَقِیَّہ

(طب) غدودِ درقیہ ، ڈھال کی شکل کی ایک گلٹی .

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

گِیدَڑ اَوروں کو شُگُون بَتائیں آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے کَٹوائیں

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے

اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِث کے معانیدیکھیے

وارِث

vaarisवारिस

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

اشتقاق: وَرَثَ

وارِث کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار
  • مددگار، معاون، حامی
  • (عورت) شوہر، خاوند، میاں، خصم
  • وہ ذات جو مالکوں کے فنا ہونے کے بعد تمام چیزوں کی مالک ہو، مراد: اللہ تعالیٰ
  • اللہ تعالیٰ کے اسمائ حسنیٰ میں سے ایک
  • سرپرست، مالک، آقا، والی
  • محافظ، نگہبان، رکھوالا، امین
  • کسی کی جگہ لینے والا، جانشیں نیز علمی یا دینی وراثت پانے والا، جانشین

    مثال - ایران کی بادشاہت مدتوں وارث کو ترستی رہی لیکن جب وارث ہوا تو تخت نہ رہا

شعر

English meaning of vaaris

Noun, Masculine

  • heir, legatee
  • supporter
  • hence, by women) husband
  • master, lord, owner
  • successor, inheritor

    Example - Iran ki Badshahat muddaton waris ko tarasti rahi lekin jab waris hua to takht na raha

वारिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मरने वाले के धन का अधिकारी, संपत्ति में अवैध हिस्सेदार, मीरास लेने वाला, विरासत का अधिकारी, उत्तराधिकारी

    विशेष - मीरास= बाप-दादा से मिली हुई संपत्ति, विरासत

  • मददगार, सहायक, समर्थक
  • (स्त्रीवाची) शौहर, पति, मियाँ, स्वामी अर्थात पति
  • वह व्यक्ति जो मालिकों के निधन होने के बाद समस्त चीज़ों का मालिक हो
  • (अर्थात) अल्लाह ताला, अल्लाह ताला के शुभ नामों में से एक
  • अभिभावक, मालिक, स्वामी, शासक
  • मुहाफ़िज़, संरक्षक, रखवाला, अमीन

    विशेष - अमीन= ईमानदार, अमानतदार, माल-विभाग का वह कर्मचारी जो जमीन की नाप-जोख, बँटवारे आदि का प्रबंध करता है, पैग़ंबर मोहम्मद साहब को दी गई उपाधि

  • किसी की जगह लेने वाला, वारिस अथवा ज्ञान या धार्मिक विरासत पाने वाला

    उदाहरण - ईरान की बादशाहत मुद्दतोंं वारिस को तरस्ती रही लेकिन जब वारिस हुआ तो तख़्त न रहा

وارِث کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone