تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَدارِس" کے متعقلہ نتائج

مَدارِس

مدرسہ کی جمع، مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں

مَدارِسِ عالی

اونچے درجے کی درس گاہیں، انٹرمیڈیٹ کالج

مَدارِسِ حِرْفَہ

صنعت و حرفت کے اسکول ، صنعتی درس گاہیں

مَدارِسِ وَسْطانِیَہ

درمیانی درجے کی درس گاہیں، مڈل اسکولز

مُہتَمِمِ مَدارِس

مدرسوں کا نگراں ، ناظم مدارس ۔

اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول

دِینی مَدارِس

ایسے اسکول جہاں مذہبی علوم کی تعلیم دی جائے

اِبْتِدائی مَدارِس

primary schools

ناظِرِ مَدارِس

محکمہء تعلیم میں ایک عہدہ ، اسسٹنٹ انسپکٹر مدارس ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَدارِس کے معانیدیکھیے

مَدارِس

madaarisमदारिस

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَدْرَسَہ

دیکھیے: مَدْرَسَہ

اشتقاق: دَرَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَدارِس کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مدرسہ کی جمع، مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں

Urdu meaning of madaaris

  • Roman
  • Urdu

  • mudarrisaa kii jamaa, madrase, makaatib, skuul, daras gaahai.n

English meaning of madaaris

Noun, Masculine, Plural

  • schools, colleges, educational institutions, particularly Muslim schools where religious instructions are given

मदारिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पाठशालाएँ, स्कूल, विद्यालय, विशेष रूप से मुस्लिम स्कूल जहां धार्मिक शिक्षा दी जाती है

مَدارِس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَدارِس

مدرسہ کی جمع، مدرسے، مکاتب، اسکول، درس گاہیں

مَدارِسِ عالی

اونچے درجے کی درس گاہیں، انٹرمیڈیٹ کالج

مَدارِسِ حِرْفَہ

صنعت و حرفت کے اسکول ، صنعتی درس گاہیں

مَدارِسِ وَسْطانِیَہ

درمیانی درجے کی درس گاہیں، مڈل اسکولز

مُہتَمِمِ مَدارِس

مدرسوں کا نگراں ، ناظم مدارس ۔

اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس

ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول

دِینی مَدارِس

ایسے اسکول جہاں مذہبی علوم کی تعلیم دی جائے

اِبْتِدائی مَدارِس

primary schools

ناظِرِ مَدارِس

محکمہء تعلیم میں ایک عہدہ ، اسسٹنٹ انسپکٹر مدارس ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَدارِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَدارِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone