تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارِد" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں وارِد کے معانیدیکھیے

وارِد

vaaridवारिद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَرَدَ

وارِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • واقعہ، وقوع نیز نتیجہ، انجام
  • قاصد، خبر رساں، مسافر، غریب الوطن
  • ورود کرنے والا، آنے والا، پہنچنے والا
  • موجود، حاضر، نازل
  • پہنچا ہوا، مہارت رکھنے والا
  • (تصوف) وہ معانی غیبیہ جو بغیر کسب کے وہبی طور پر عالم غیب سے سالک کے دل پر نازل ہوں، قلبی کیفیت، روحانی کیفیت، باطنی مشاہدہ
  • جو پانی کی طرف جاتا ہو، اپنی گرفت میں لینے والا (بخار)، شامل یا شریک ہونے والا، داخل ہونے والا، واقع ہونے والا

شعر

English meaning of vaarid

Noun, Masculine

  • one who alights, comer
  • alighting, descending, coming, arriving, approaching
  • expert, skilful

वारिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहुंचा हुआ, दक्ष, आनेवाला, आगामी, आया हुआ, आगत, दूत, क़ासिद
  • आगन्तुक, आने वाला, पहुँचने वाला, दाख़िल होने वाला
  • मौजूद, हाज़िर, प्रकट
  • वाक़िआ, घटना, नतीजा, अंजाम
  • जो पानी की तरफ़ जाता हो, शामिल या शरीक होने वाला, दाख़िल होने वाला, घटित होने वाला
  • जो किसी अदृश्य शक्ति द्वारा बताया जाए, रुहानी कैफ़ीयत, बातिनी मुशाहिदा

وارِد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone