تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"واقِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں واقِف کے معانیدیکھیے
واقِف کے اردو معانی
صفت
- آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار، خبردار، باخبر، مطلع
- ماہر، تجربہ کار، چابک دست، کتاب کے متعلق واقف فن اور بے تعصب نقادوں کی کوئی غلط فہمی میرے علم میں نہیں آئی
- (تصوف) وہ سالک جو راہِ سلوک میں کہیں ٹھہرجائے، معرفت کی راہ میں کہیں ٹھہرنے والا، رکنے والا نیز راہِ سلوک سے واپس آنے والا، معرفت کے کسی درجے سے پلٹنے والا، پیچھے رہ جانے والا
- عوام کی فلاح کے لیے کسی عمارت یا جائیداد (مثلاً مسجد، مدرسہ، پُل یا مسافر خانہ وغیرہ) کو وقف کرنے والا
شعر
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے
وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی
دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری
درد سے واقف نہ تھے غم سے شناسائی نہ تھی
ہائے کیا دن تھے طبیعت جب کہیں آئی نہ تھی
English meaning of vaaqif
Adjective
- aware of, knowing, conversant, acquainted with, informed, sensible, experienced, learned
वाक़िफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जानकार, परिचित, अभिज्ञ, जानने-समझने वाला, जानकार, आगाह, परिचित, शनासा, अनुभवी, किसी जाएदाद या संपत्ति को किसी कार्य-विशेष के लिए दान करना, उत्सर्गकर्ता, समर्पणकर्ता
واقِف کے مترادفات
واقِف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (واقِف)
واقِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔