تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَواقِف" کے متعقلہ نتائج

مَواقِف

جگہیں ، مقامات ، منازل ، ٹھہرنے کی جگہیں ، قیام کرنے کے مقام ، منزلیں ، مرحلے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَواقِف کے معانیدیکھیے

مَواقِف

mavaaqifमवाक़िफ़

اصل: عربی

اشتقاق: وَفَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَواقِف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جگہیں ، مقامات ، منازل ، ٹھہرنے کی جگہیں ، قیام کرنے کے مقام ، منزلیں ، مرحلے
  • ٹھہرنے یا کھڑے ہونے کے طریقے ، اصولِ وقوف
  • نقطہ ہائے نظر
  • عرفات کا میدان جہاں حاجی کھڑے ہوتے ہیں
  • فصول ، ابواب ، کتاب کے حصے ، کتاب کی فصلیں
  • اخلاق ، اوصاف

Urdu meaning of mavaaqif

  • Roman
  • Urdu

  • jaghe.n, muqaamaat, manaazil, Thaharne kii jaghe.n, qiyaam karne ke muqaam, manzile.n, marhale
  • Thaharne ya kha.De hone ke tariiqe, usuul-e-vaquuf
  • nuqta haay nazar
  • arfaat ka maidaan jahaa.n haajii kha.De hote hai.n
  • fusuul, abvaab, kitaab ke hisse, kitaab kii fasle.n
  • aKhlaaq, ausaaf

English meaning of mavaaqif

Noun, Masculine

  • stations, standpoints, stances

मवाक़िफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मौक़िफ़' का बहु., खड़े होने के स्थान, जगह, स्थान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَواقِف

جگہیں ، مقامات ، منازل ، ٹھہرنے کی جگہیں ، قیام کرنے کے مقام ، منزلیں ، مرحلے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَواقِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَواقِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone