تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واقِف" کے متعقلہ نتائج

طَرْز

طریقہ، روش، قاعدہ، دستور

تَرْضِیَه

رک:ترضی

طَرزِ عَمَل

طریق عمل، سلوک، رویہ

طَرْزِ سُخَن

نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب

طَرْز کار

نقشہ کش ، خاکہ تیّار کرنے والا.

طَرْزِ اَدا

شاعری کا اسلوب، کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ عَامْ

طَرْز کَرنا

بیل بُوٹے یا نقوش بنانا، مرصَع کرنا

طرز رفتار

چلنے کا انداز

طرز تقریر

تقریر کرنے کا طریقہ، انداز تقریر

طَرْز اُڑانا

دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طرز گفتگو

بات چیت کرنے کا طریقہ

طَرزِ کَلام

بات کرنے کا طور طریقہ، انداز گفتگو

طَرْزِ قَدِیم

پرانا فیشن یا طریقہ

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

طَرْزِ تَحْرِیر

لکھنے کا ڈھن٘گ، تحریر کا طریقہ، لکھنے کا انداز

طَرْز و اَنداز

طَرْز نِکالْنا

انداز اختیار کرنا

طَرْزِ عِبارَت

عبارت کا ڈھنگ

طَرْزِ گُفْتار

طَرْزِ نِگارِش

لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

طَرْز لے اُڑْنا

طرز اُڑانا، ہو بہو نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

طَرْزِ دِل رُبائی

طَرْزِ جَفا بُھولنا

ظلم کرنے کا طریقہ چھوٹ جانا

بَطَرْز

طور سے، انداز سے، ڈھنگ سے

ہَم طَرْز

مَشْرِقی طَرْز

اسلامی انذاز یا دیسی اطوار (مغربی یا ولایتی کے بالمقابل) ۔

قَدِیم طَرْز

پرانی وضع ، پرانا طریقہ ، پرانا اسلوب .

مُرَوَّجَہ طَرز

مقبول عام روش ، جاری یا رائج انداز ۔

صاحِبِ طَرْز

وہ ادیب جس کا اپنا اسلوب ہو، وہ شاعر یا نثرنگار جو اپنے منفرد اور ناقابلِ تقلید اسلوب کے باعث اپنی مثال آپ ہو

صَدارَتی طَرْزِ حُکُومَت

ایسا نظام حکومت جس میں وزیر اعظم کے بجائے صدر انتظامی سربراہ ہوتا ہے.

مَخصُوص طَرزِ اِظہار

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

مَخْلُوط طَرْزِ تَعْلِیم

لڑکے اور لڑکیوں کی ایک ساتھ تعلیم و تدریس کا نظام ، مخلوط تعلیم کا طریقہ

بَطَرزِ نِگَاہِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں واقِف کے معانیدیکھیے

واقِف

vaaqifवाक़िफ़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَقَفَ

واقِف کے اردو معانی

صفت

  • آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار، خبردار، باخبر، مطلع
  • ماہر، تجربہ کار، چابک دست، کتاب کے متعلق واقف فن اور بے تعصب نقادوں کی کوئی غلط فہمی میرے علم میں نہیں آئی
  • (تصوف) وہ سالک جو راہِ سلوک میں کہیں ٹھہرجائے، معرفت کی راہ میں کہیں ٹھہرنے والا، رکنے والا نیز راہِ سلوک سے واپس آنے والا، معرفت کے کسی درجے سے پلٹنے والا، پیچھے رہ جانے والا
  • عوام کی فلاح کے لیے کسی عمارت یا جائیداد (مثلاً مسجد، مدرسہ، پُل یا مسافر خانہ وغیرہ) کو وقف کرنے والا

شعر

English meaning of vaaqif

Adjective

  • aware of, knowing, conversant, acquainted with, informed, sensible, experienced, learned

वाक़िफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जानकार, परिचित, अभिज्ञ, जानने-समझने वाला, जानकार, आगाह, परिचित, शनासा, अनुभवी, किसी जाएदाद या संपत्ति को किसी कार्य-विशेष के लिए दान करना, उत्सर्गकर्ता, समर्पणकर्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واقِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

واقِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone