تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَالِدِ بُزُرْگ وار" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں وَالِدِ بُزُرْگ وار کے معانیدیکھیے

وَالِدِ بُزُرْگ وار

vaalid-e-buzurg-vaarवालिद-ए-बुज़ुर्ग-वार

وزن : 21212121

موضوعات: تعظیماً

وَالِدِ بُزُرْگ وار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ، پدر، والد (تعظیماً مستعمل)

English meaning of vaalid-e-buzurg-vaar

Noun, Masculine

  • respected father

वालिद-ए-बुज़ुर्ग-वार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाप, पिता, वालिद (सम्मानपूर्वक प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَالِدِ بُزُرْگ وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَالِدِ بُزُرْگ وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone