تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واجِبُ الوُجُود" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں واجِبُ الوُجُود کے معانیدیکھیے

واجِبُ الوُجُود

vaajib-ul-vujuudवाजिब-उल-वुजूद

اصل: عربی

وزن : 212121

موضوعات: تصوف منطق

واجِبُ الوُجُود کے اردو معانی

صفت

  • جو اپنے وجود سے خود قائم ہو، جس کی ذات اپنے وجود یا بقا کے لیے غیر کی محتاج نہ ہو، جو حادث نہ ہو، قدیم، مراد : اللہ تعالیٰ
  • (منطق) وہ (شئے) جس کا ہونا ضروری ہو
  • (تصوف) جس کا وجود لازمی طور پر ہو، مادّی جسم

English meaning of vaajib-ul-vujuud

Adjective

  • self-existent, an attribute of God, whose existence is necessary, the self-existent Being, God
  • worthy to exist

वाजिब-उल-वुजूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका अस्तित्व दूसरे के सहारे न हो, अर्थात् ईश्वर, जिसका अस्तित्व दूसरे के अधीन नहीं है, यानी वह स्वयंभू है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واجِبُ الوُجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

واجِبُ الوُجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone