تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واعِظ" کے متعقلہ نتائج

واعِظ

وعظ کرنے والا، اخلاق کا درس دینے والا، نصیحت کرنے والا، (احکاماتِ دین کی) تلقین کرنے والا، خطیب، مبلغ، ناصح، پند گو

واعِظا

اے واعظ، اے وعظ کرنے والے، اے نصیحت کرنے والے

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واعِظان

واعظ (رک) کی جمع ، وعظ کرنے والے لوگ ۔

واعِظِین

وعظ کرنے والے، نصیحت کرنے والے لوگ

تُرْبَتِ واعِظ

پاسِ واعِظ

بَہ‌‌ جانِ واعِظ

بَقَولِ واعِظ

نصیحت کرنے والے مطابق

اردو، انگلش اور ہندی میں واعِظ کے معانیدیکھیے

واعِظ

vaa'izवा'इज़

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: واعِظِین

مادہ: وَعظ

اشتقاق: وَعَظَ

واعِظ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وعظ کرنے والا، اخلاق کا درس دینے والا، نصیحت کرنے والا، (احکاماتِ دین کی) تلقین کرنے والا، خطیب، مبلغ، ناصح، پند گو

    مثال - مولانا آزاد مجاہد آزادی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے واعظ بھی تھے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vaa'iz

Noun, Masculine, Singular

वा'इज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • धार्मिक या नैतिक उपदेश देने वाला व्यक्ति, प्रवचन देने वाला, धर्मोपदेशक, प्रचारक

    उदाहरण - मौलाना आज़ाद मुजाहिद-ए-आज़ादी (स्वतंत्रता-सेनानी) के साथ-साथ एक अच्छे वाइज़ भी थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واعِظ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واعِظ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone