تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واہ ری" کے متعقلہ نتائج

رِی

علامت اسمی : جیسے بِکتا سے بکری.

رِیع

شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.

ری ٹَچ

ترمیم ، درستگی.

رِیع بَنْدی

نقشۂ شرح لگان، وہ نقشہ جس میں لگان کی شرح اور زمین کی صفت درج ہو

رِیس

حِرص، تقلید

رِیق

تُھوک

رِیْش

داڑھی، رخسار اورٹھوڑی پر اگنے والے بال

رِیخ

.

ریچھوں

بہت سے بھالو

رِینچ

رک : رِیچھہ.

رِیڑ

رک : ریڑھ معنی نمبر ۱.

رِیواس

رِیفْیُوجی

سیاسی یا مذہبی تشدد کے باعث غیر ملک میں پناہ لینے والا ، مہاجر.

رِیسْمانی

ریسمان (رک) سے منسوب یا متعلق.

رِیندْھنا

کھانا تیّار کرنا، کسی چیز کو پکانا، اُبالنا

رِیہَرْسَل

کسی ڈرامے، تماشے، قواعد یا کسی اور مشغلے کے مظاہرے سے پہلے کی جانے والی مشق

رِیسْمان

رسّی، ڈوری

رِیڑھ

بربادی، ستیاناس

رِیم گِیں

رِیت رسم

رسم و رواج جو شادی بیاہ یا مذہبی مواقع پر ادا کی جائیں

رِیش مَند

رِیش مال

رِیش دار

ڈاڑھی والا، مجازاً: بُزرگ

رِیش گاؤ

بیوقوف، احمق، نادان

رِیت سے

حسبِ دستور ، رسم و رواج کے مطابق ، قاعدہ سے.

رِیش خَنْد

استہزا، مسخراپن، جگ ہن٘سائی کا باعث

رِیت

مذہبی رسم و رواج ، رہن سہن کے آداب.

رِیٹائِر شُدَہ

سبکدوش کیا ہوا ، (Retired) کا اُردو ترجمہ.

رینا

رِیشائِیلی

رک : رِیشائیل.

رِیشِ فِش

گھنی بے ترتیب ، بغیر تراشی ہوئی ڈاڑھی .

رِیڑ دار

ایسے جاندار جن میں رِیڑھ کی ہڈّی موجود ہوتی ہے.

رِیش چَغْز

رِیش بابا

انگور کی ایک قِسم

رِیش مالی

رِیشائِیل

لمبی ڈاڑھی والا، دڑھیل

رِیم

کاغذ کا گٹھا جس میں تقریباً ۲۴ دستے یا پانچسو تختے ہوتے ہیں.

رِیمِ آہَن

ہتھیار بناتے وقت لوہے کا میل.

رِیشِ فِیش

گھنی بے ترتیب ، بغیر تراشی ہوئی ڈاڑھی .

رِیش خَنْدی

کسی کا مذاق اُڑانا، ہدف ملامت بنانا

رِیڑھ نال

رِیڑھ کی ہڈّی کے درمیان کی نالی.

رِیش تَراش

داڑھی مونڈنے والا، داڑھی تراشنے والا، نائی، حجام

رِیش و فِش

ڈاڑھی و پگڑی ؛ (مجازاً) عِلم و فضلیت.

رِیچھ پَتی

ریچھوں کا راجہ.

رِیشِ سَفید

سفید ڈاڑھی جو بزرگی کی علامت ہے

ریجھ

پسند، میل، عادت

رِیشِ قاضی

منصف کی دارڑھی

رِیجھ ہاتھ

محبّت اور چاہت کے ساتھ.

رِیمی

پیپ دار، جس میں سے پیپ بہے

رِیبَہ

نفاق، شبہ، شک میں ڈالنے والی چیز

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیجھ بُوجھ

پسندیدگی ، پسند.

رِیج

رِیجھ، رغبت، چاہت، شوق

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیم

پیپ پھوڑے کا پکا ہوا مواد.

رِیر

شور و غُل، چیخ پُکار

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیڈِن٘گ رُوم

مطالعاتی کمرہ ؛ کُتب خانہ کا ہال جہاں بیٹھ کر مطالعہ کِیا جا سکے.

ریش رَسانی

ضرر رسانی ، نُقصان پہنچانا.

رِیمِیا داں

اردو، انگلش اور ہندی میں واہ ری کے معانیدیکھیے

واہ ری

vaah-riiवाह-री

اصل: ہندی

وزن : 212

عبارت

واہ ری کے اردو معانی

 

  • تعجب ہے ، واہ کیا کہنا ، مقام حیرت ہے نیز افسوس ہے ، ہائے ہائے ۔

شعر

English meaning of vaah-rii

 

  • what a good, bad luck!, how strange! you don't say so! what a joke! very likely indeed!—fie!

वाह-री के हिंदी अर्थ

 

  • आश्चर्य है, वाह क्या कहना, अफ़सोस है, हाय हाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واہ ری)

نام

ای-میل

تبصرہ

واہ ری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone