تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریجھ" کے متعقلہ نتائج

ریجھ

پسند، میل، عادت

رِیجھ ہاتھ

محبّت اور چاہت کے ساتھ.

رِیجھ جانا

رِیجھنا، فریفتہ ہونا

رِیجھ بُوجھ

پسندیدگی ، پسند.

رِیجْھ بچاؤ

رِیجھ رِیجھ کَر

(مجازاً) گُھل گُھل کر ، سِسک سِسک کے.

رِیجھ بَچانا

خواہشات کو دبانا، چاہت کو چُھپانا

رِیجْھنا

فریفتہ ہوجانا، گرویدہ ہونا

رِیجھانا

لُبھانا ، پرچانا ، اپنی طرف مائل کرنا.

رِیجھاوْنا

رک : رِیجھانا.

رِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے

خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.

رانی گَئِیں ہاٹ ، لائِیں رِیجھ کَر چَکّی کے پاٹ

آدمی بعض وقت فضول چیزیں خرید لیتے ہیں جو جو ان کے کسی مصرف کی نہیں ہوتیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ریجھ کے معانیدیکھیے

ریجھ

riijhरीझ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ریجھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پسند، میل، عادت
  • خواہش، چاہت، نفس

شعر

English meaning of riijh

Noun, Feminine

  • choice, desire, wish
  • inclination, liking
  • pleasure, satisfaction
  • to be attracted, inclination

रीझ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के ऊपर रीझने की क्रिया या भाव, किसी की किसी बात पर प्रसन्नता
  • किसी के रुप, गुण आदि पर मोहित होना, मुग्ध होने का भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone