تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وادَہ" کے متعقلہ نتائج

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

جُزْئِیَّت

جزویت، جز یا حصہ ہونا

جُزْئِیَّۃً

جزوی طورپر ، تھوڑا .

دو زَوجِیَّت

رک : دو زوجگی .

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

جائِدادِ زَوجِیَّت

جائداد جو زوجہ کو ملے

نَفَقَۂِ زَوجِیَّت

شوہر سے روٹی کپڑے کا مقررّہ خرچ لینا

حُقُوقِ زَوجِیّت

ازدواجی حقوق

جِنْسِیَتِ زَوجِیَّت

(نباتیات) رک : ہم زواجی ؛ ہم زوجی ۔

دو جُزْئِیَّت

دو جزئی (رک) کا اسم کیفیت ، دو حصّے ہونا یا ہونے کی حالت .

اردو، انگلش اور ہندی میں وادَہ کے معانیدیکھیے

وادَہ

vaadaवादा

وزن : 22

وادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone