تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُزْلَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُزْلَت کے معانیدیکھیے
عُزْلَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خلوت، تنہائی، گوشہ نشینی
شعر
یہ تنہائی یہ عزلت اے دل اے دل
جوانی میں یہ حالت اے دل اے دل
ہم سے پوچھے کوئی عزلت کا مزہ
گوشۂ صحرا ہے اور تنہائیاں
عزلت سے نکل شیخ کہ تیرے لیے تیار
کوئی ہفت گزی میخ کوئی دہ وجبی ہے
English meaning of 'uzlat
Noun, Feminine
- retirement, seclusion, solitude
उज़्लत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाल-बच्चों से विरक्त होकर ईश्वर-स्मरण में लगना, एकान्तवास करना, एकान्त, तन्हाई, गोशा नशीनी
عُزْلَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُزْلَت)
عُزْلَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔