تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر کا دَم بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

اُوپَر کا دَم بَھرنا

نزع کے وقت کی سی الٹی الٹی سانسیں لینا، قریب مرگ ہونا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

عِشْق کا دَم بَھرنا

محبت کرنا، عاشق ہونا

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

خواجَہ خِضْر کا دَم بَھرنا

مدّاح ہونا ، پیروی پر نازاں ہونا ، خوشامد میں لگے رہنا .

نام کا دَم بَھرنا

نام لینا ، بہت یاد کرنا ، ذکر کرنا ۔.

پَرْوَر کا دَم بَھرنا

محبت کرنا ، عاشق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کا دَم بَھرنا کے معانیدیکھیے

اُوپَر کا دَم بَھرنا

uupar kaa dam bharnaaऊपर का दम भरना

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر کا دَم بَھرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نزع کے وقت کی سی الٹی الٹی سانسیں لینا، قریب مرگ ہونا

Urdu meaning of uupar kaa dam bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazaa ke vaqt kii sii ulTii ulTii saanse.n lenaa, qariib marg honaa

ऊपर का दम भरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • प्राण निकलने के समय उल्टी उल्टी साँसें लेना, मृत्यु के निकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوپَر کا دَم بَھرنا

نزع کے وقت کی سی الٹی الٹی سانسیں لینا، قریب مرگ ہونا

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

عِشْق کا دَم بَھرنا

محبت کرنا، عاشق ہونا

عاشِقی کا دَم بَھرنا

عشق جتانا، عاشق ہونا

تَلے کا دَم تَلے رَہ گَیا اَور اُوپَر کا اُوپَر

کوئی بری خبر سننے کے موقع پر کہتے ہیں ، حیرت زدہ رہ گیا ، مبہوت رہ گیا

خواجَہ خِضْر کا دَم بَھرنا

مدّاح ہونا ، پیروی پر نازاں ہونا ، خوشامد میں لگے رہنا .

نام کا دَم بَھرنا

نام لینا ، بہت یاد کرنا ، ذکر کرنا ۔.

پَرْوَر کا دَم بَھرنا

محبت کرنا ، عاشق ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر کا دَم بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر کا دَم بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone