تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر ہی اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

اُوپَر ہی اُوپَر

اوپر اوپر، سطحی، ظاہری، ضمنی، نمائشی، دکھاوے کا

اُوپَر ہی اُوپَر جانا

رک : اوپر اوپر جانا ۔

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر ہی اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر ہی اُوپَر

uupar hii uuparऊपर ही ऊपर

اصل: ہندی

دیکھیے: اُوپَر اُوپَر کا

  • Roman
  • Urdu

اُوپَر ہی اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اوپر اوپر، سطحی، ظاہری، ضمنی، نمائشی، دکھاوے کا

Urdu meaning of uupar hii uupar

  • Roman
  • Urdu

  • u.upar u.upar, sathii, zaahirii, zimnii, numaa.ishii, dikhaave ka

English meaning of uupar hii uupar

Adverb

  • superficial, exterior, only outer

ऊपर ही ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ऊपर ऊपर, सतही, ज़ाहिरी, दिखावटी, नुमाइशी, दिखावे का, पल्लवग्राही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوپَر ہی اُوپَر

اوپر اوپر، سطحی، ظاہری، ضمنی، نمائشی، دکھاوے کا

اُوپَر ہی اُوپَر جانا

رک : اوپر اوپر جانا ۔

جِتْنا اُوپَر اُتْنا ہی نِیچے

بڑے چالک و شریر اور متقی شخض کی نسبت بولتے ہیں ، فتنہ انگیز، مفسد .

جِتْنا اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمین کے نِیچے

رک: جتنا اوپر اتنا ہی نیچے .

پوسْتی کی آنچ اُوپَر ہی اُوپَر نَہِیں جاتی

غریب کی آہ بے اثر نہیں ہوتی، مظلوم کی آہ خالی نہیں جائے گی

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اس مفسد، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر ہی اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر ہی اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone