تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوْلیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوْلیٰ کے معانیدیکھیے
اُوْلیٰ کے اردو معانی
صفت
- پہلا، سابق، اگلا، پہلے زمانے کا، مقدم، قبل، بہتر، بڑھ کر، اعلٰی، افضل
اسم، مؤنث
- آغاز، شروع
فعل متعلق
- پہلے، ابتدا یا آغاز میں
شعر
درد اے تحریر دیکھو
اولی ثانی نہیں ہے
سوچتا ہوں اولی مصرع جب کبھی نایابؔ میں
خود کو لکھواتا ہے بڑھ کر مصرع ثانی مجھے
کل ہم غرور فن کی روانی میں پھنس گئے
اولی لکھا تھا مصرعۂ ثانی میں پھنس گئے
English meaning of uulaa
ऊला के हिंदी अर्थ
اُوْلیٰ کے قافیہ الفاظ
اُوْلیٰ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوْلیٰ)
اُوْلیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔