تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُودُ الصَّلِیب" کے متعقلہ نتائج

عُودُ الصَّلِیب

خاص درخت کی لکڑی کا نام اس کی جڑ انگلی کے برابر موٹی اور بالشت بھر لمبی اور سفید رنگ ہوتی ہے توڑتے ہیں تو دو خط صلیبی متقاطع اس میں معلوم ہوتے ہیں طبی خواص میں یہ رعشہ لقوہ اور ام الصبیان کو نافع ہے بچّے کے گلے میں لٹکانے سے مرگی اور رونے کو آرام ہوتا ہے ، اس درخت کو نادانیا بھی کہتے ہیں ، مسیحی لوگ اس کی صلیب بناتے ہیں ، لاط : Paeoniaofficnalis ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُودُ الصَّلِیب کے معانیدیکھیے

عُودُ الصَّلِیب

'uudussaliib'ऊदुस्सलीब

  • Roman
  • Urdu

عُودُ الصَّلِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاص درخت کی لکڑی کا نام اس کی جڑ انگلی کے برابر موٹی اور بالشت بھر لمبی اور سفید رنگ ہوتی ہے توڑتے ہیں تو دو خط صلیبی متقاطع اس میں معلوم ہوتے ہیں طبی خواص میں یہ رعشہ لقوہ اور ام الصبیان کو نافع ہے بچّے کے گلے میں لٹکانے سے مرگی اور رونے کو آرام ہوتا ہے ، اس درخت کو نادانیا بھی کہتے ہیں ، مسیحی لوگ اس کی صلیب بناتے ہیں ، لاط : Paeoniaofficnalis ۔

Urdu meaning of 'uudussaliib

  • Roman
  • Urdu

  • Khaas daraKht kii lakk.Dii ka naam us kii ja.D unglii ke baraabar moTii aur baalishat bhar lambii aur safaid rang hotii hai to.Dte hai.n to do Khat saliibii matikaa taa is me.n maaluum hote hai.n tibbii Khavaas me.n ye raashaa lakvaa aur ummusbiXyaan ko naafe hai bachche ke gale me.n laTkaane se murgii aur rone ko aaraam hotaa hai, is daraKht ko na daaniyaa bhii kahte hai.n, masiihii log us kii saliib banaate hai.n, laat ha Paeoniaofficnalis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُودُ الصَّلِیب

خاص درخت کی لکڑی کا نام اس کی جڑ انگلی کے برابر موٹی اور بالشت بھر لمبی اور سفید رنگ ہوتی ہے توڑتے ہیں تو دو خط صلیبی متقاطع اس میں معلوم ہوتے ہیں طبی خواص میں یہ رعشہ لقوہ اور ام الصبیان کو نافع ہے بچّے کے گلے میں لٹکانے سے مرگی اور رونے کو آرام ہوتا ہے ، اس درخت کو نادانیا بھی کہتے ہیں ، مسیحی لوگ اس کی صلیب بناتے ہیں ، لاط : Paeoniaofficnalis ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُودُ الصَّلِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُودُ الصَّلِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone