تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُودَھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُودَھم کے معانیدیکھیے
اُودَھم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھما چو کڑی، ہنگامہ، شورو غل، ہنگامہ، چرچا، شھرت، جھگڑا، دنگا، دھوم، شور و شغب
- اُدھم (رک) کا قدیم تلفظ و املا
شعر
زمین و آسماں زیر و زبر ہے
نہیں کم حشر سے اودھم ہمارا
اودھم مچا رہے ہیں بہت لوگ شہر کے
احساسؔ جی کو دشت سے بلوانا چاہیے
رات بھر اب اودھم مچائیں گے
خواہشیں دن میں خوب سو لی ہیں
English meaning of uudham
Noun, Masculine
ऊधम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हो-हल्ला मचाना या उछलना-कूदना, बच्चों का उत्पात, उपद्रव, शरारत;हुल्लड़
اُودَھم کے مترادفات
اُودَھم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُودَھم)
اُودَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔