تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اْٹَنگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اْٹَنگَن کے معانیدیکھیے
اصل: ہندی
موضوعات: نباتیات
اْٹَنگَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (نباتیات) ایک خادار درخت، جس کے بیج دھنیے سے مشابہ اور پتیاں کنگورہ دار ہوتی ہیں اور بدن سے چھوجائیں تو خارش ہونے لگتی ہے
- اس خاردار درخت کے بیج
English meaning of uTa.ngan
Noun, Masculine
- a species of nettle or stinging plant, the seed of which is used by the natives of India as an aphrodisiac
- also the seed of this plant
उटंगन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (वनस्पति विज्ञान) एक ख़ादार पेड़ जिसके बीज धनिए के समान और पत्तियाँ कंगुरादार होती हैं और शरीर से छू जाएँ तो खुजली होने लगती है
- इस ख़ारदार पेड़ का बीज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اْٹَنگَن)
اْٹَنگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔