تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتار" کے متعقلہ نتائج

تَخْفِیف

کمی، بوچھ ہلکا کرنا، کم کرنا

تَخْفِیف دینا

مہلت دینا ، کمی کرنا .

تَخْفِیف ہونا

افاقہ ہونا ، مرض یا شدت میں کمی آنا .

تَخْفِیف کَرْنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا، کسی عہدے یا منصب وغیرہ کا ختم کردینا

تَخفِیف میں آنا

کمی کرنا، گھٹانا، خرچ کم کرنا، نوکروں کی تعداد کم کرنا، موقوف کرنا

تَخْفِیف میں لانا

رک : تخفیف کرنا

تَخْفِیفِ جَمْع

مال کی کمی، لگان کی کمی

تَخْفِیفِ تَصْدِیق

۔(ع۔ تکیف دوٗر کرنا۔) اردو میں جب ملکاقات کے بعد رخصت ہوتے ہیں یہ کلمہ کہتے ہیں۔

تَخْفِیفِ تَصْدِیع

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ سَزا

تَخْفِیفِ قِیمَت

تَخْفِیف کا قَلَم جاری کَرْنا

تخفیف کا عام تحریری حکم جاری کرنا

تَخْفِیفِ تَصْدِیعَہ

زحمت تکلیف پریشانی وغیرہ میں کمی ، درد سری کا خاتمہ ، (وقت رخصت اظہار انکساری کے لیے) زحمت دہی کا اختتام .

تَخْفِیفِ جُرْم

جرم کا ہلکا کرنا ، چھوٹے جرم والی دفعہ عائد کرنا

تَخْفِیفِ لَگان

رک : تخفیف جمع

تَخْفِیفِ اَسْلِحَہ

ہتھیاروں میں کمی کرنے کی ایک بین الاقوامی تحریک جس کا آغاز پہلی عالمگیر جن٘گ کے بعد سے ہوا اور آج کل موضوع بحث بنی ہوئی ہے

تَخْفِیفَہ

چھوٹی پگڑی جو عمامے سے ہلکی ہوتی ہے اور سوتے وقت سر پر بان٘دھی جاتی ہے .

تَخْفِیفی

تخلیف (رک) سے منسوب (ترا کیب میں مستعمل) .

تَخْفِیفیِ بُخار

وہ بخار جو خفیف لرزہ آنے سے ہو جائے .

بِلا تَخْفِیف

مَرَض میں تَخفِیف ہونا

بیماری سے افاقہ یا آرام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتار کے معانیدیکھیے

اُتار

utaarउतार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: دریا موسیقی بنائی تعمیر

اُتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .
  • ۰۲ (i) نشیب، ڈھلان .
  • (ii) دریا کے بہاؤ کا رخ .
  • ۳. ازالہ ، دفعیہ .
  • ۴. بڑھنے گھٹنے والی کیفیت کا احطاط ، گھٹاو یا کمی .
  • ۵. (دریا کا) جزر، بھاٹا .
  • ۶.(i)( کسی چیز یا کیفیت کے اثر کو) زائل کرنے والا عمل .
  • (ii) جادو یا آسیب کا رد ، توڑ یا کاٹ .
  • ۷. جو چیز کسی کے سر پر وار کے دے دی جائے، صدقہ ، نچھاور
  • ۸. (i) ندی کا پایاب حصہ یا گھاٹ جہاں سے عبور کریں
  • (ii) دریا کے پار جانا
  • ۹. مثنیٰ، نقل
  • ۱۰. (تعمیرات) کنویں کے گولے کا تہ تک جانا، کنویں کی گلائی .
  • ۱۱. (زر بافی) تار کشی کا آخری ہاتھ یعنی تار کی تیاری کا عمل کس پر تار کی کھنچائی ختم ہوتی ہے.
  • ۱۲. (بُنائی) دری کے کر گھے کا پیچلا بانس جو بننے والے سے دور ہوتا ہے
  • ۱۳. (موسیقی) گانے میں اصول کے مطابق سر نیچا کرنے کا عمل (بم کے بعد) زیر .

صفت

  • ۱. کمتر، گھٹیا.
  • ۲. لڑاکا ، بدزبان ، بری عورت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of utaar

Noun, Masculine

  • descent, fall, decrease, landing, come down

Adjective

  • bad woman, inferior

اُتار کے قافیہ الفاظ

اُتار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone