تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتار" کے متعقلہ نتائج

پَران

سانس، دل، روح، جان

پَران ڈَنڈ

سزائے موت، قتل کی سزا

پَران پَت

پران داتا

زندگی دینے والا، جان بچانے والا، جاں بخش، اللہ

پرَان ہار

زندگی ختم کر نے والا ، ضرر رساں ؛ نقصان پہن٘چانے والا مرگ آسا

پَران پَتی

پَران پَتی

(لفظاً) جان کا مالک

پَران پَتی

(لفظاً) جان کا مالک

پرَان تِیاگ

موت، وفات

پرَان ہاری

زندگی ختم کر نے والا ، ضرر رساں ؛ نقصان پہن٘چانے والا مرگ آسا

پِرَان پِریا

رک:پران پیارا.

پِرَان پِیارا

جان سے پیارا معشوق یا محبوب

پِرَان وِدِّیا

علم روح ،علم نفس

پَران اُڑْنا

ہوش و حواس جاتے رہنا .

پَران ڈَنڈْ دینا

سزائے موت سنانا

پَران ڈَنْڈ کھانا

پھانسی لگنا

پَران ڈَنڈ کا بِچار کَرنا

قتل کے مقدمے کی سماعت کرنا

پَران ڈِھیلے پَڑْنا

جان پر بن جانا،ہوش و حواس اُڑ جانا .

پَران چھوڑْ دینا

جان دینا، مرجانا، ہمت ہار جانا

پَران آنا

جان آنا ، جان میں جان آنا .

پَران دینا

رک : پران چھوڑنا .

پَران لینا

جان نکالنا، مار ڈالنا، تھکا مارنا، ستانا، دق کرنا، جان کو آنا

پَران جانا

جان جانا ، دم نکلنا .

پَران پانا

دم میں دم آنا ، گئے حواس پلٹ آنا.

پَران ہَتنا

رک : پران لینا.

پَران تَجْنا

ہمت ہارنا ، گھبرا جانا

پَران کھانا

ستانا، دق کرنا، تن٘گ کرنا

پَران نکلنا

پران چھوٹنا، جان نکلنا، مجازاً: سخت تکلیف میں ہونا، بہت درد ہونا

پَران چُھوٹْنا

دم نکلنا ، مرجانا.

پَران چُھٹانا

کسی کی جان نکالنا، مارڈالنا

پَران تَج دینا

پران چھوڑ دینا، جان دے دینا

پَران تِلْمِلْنا

جان تلملانا،روح بیچین ہونا.

پَران چُھوٹ جانا

مرجانا، جان نکل جانا

پَران نِکَل جانا

رک: پران چھوٹنا .

پَران ڈِھیلے ہونا

جان پر بن جانا،ہوش و حواس اُڑ جانا .

پَران تِیاگ دینا

مرنا ، خود کشی کرنا ، جان دینا .

پَران تِیاگ کَرنا

مرنا ، خود کشی کرنا ، جان دینا .

پَران چُونا ہونا

دل کاجلنا .

اَلْپ پْران

ہلکی آواز، وہ حرف جسے ادا کرنے میں آواز کو جھٹکے کی ضرورت نہ ہو، غیر ہائیہ حرف

اَلپ پْران

ہلکی آواز، وہ حرف جسے ادا کرنے میں آواز کو جھٹکے کی ضرورت نہ ہو، غیر ہائیہ حرف

مَہا پَران

(قواعد) وہ آواز یا حروف جن کے تلفظ کے وقت سینے سے شدت کے ساتھ سانس باہر نکلے

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

دَیا دَھرْم کا مول ہے باپ مول اَبِھیان، تُلسی دَیَا نہ چھاڑِئے جَب لَگ گَھٹ میں پَران

دیّا دھرم کی جڑ ہے . غرور گناہ کی ، جب تک زندگی ہی دیا کرنی چاہیئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتار کے معانیدیکھیے

اُتار

utaarउतार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: دریا موسیقی بنائی تعمیر

اُتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .
  • ۰۲ (i) نشیب، ڈھلان .
  • (ii) دریا کے بہاؤ کا رخ .
  • ۳. ازالہ ، دفعیہ .
  • ۴. بڑھنے گھٹنے والی کیفیت کا احطاط ، گھٹاو یا کمی .
  • ۵. (دریا کا) جزر، بھاٹا .
  • ۶.(i)( کسی چیز یا کیفیت کے اثر کو) زائل کرنے والا عمل .
  • (ii) جادو یا آسیب کا رد ، توڑ یا کاٹ .
  • ۷. جو چیز کسی کے سر پر وار کے دے دی جائے، صدقہ ، نچھاور
  • ۸. (i) ندی کا پایاب حصہ یا گھاٹ جہاں سے عبور کریں
  • (ii) دریا کے پار جانا
  • ۹. مثنیٰ، نقل
  • ۱۰. (تعمیرات) کنویں کے گولے کا تہ تک جانا، کنویں کی گلائی .
  • ۱۱. (زر بافی) تار کشی کا آخری ہاتھ یعنی تار کی تیاری کا عمل کس پر تار کی کھنچائی ختم ہوتی ہے.
  • ۱۲. (بُنائی) دری کے کر گھے کا پیچلا بانس جو بننے والے سے دور ہوتا ہے
  • ۱۳. (موسیقی) گانے میں اصول کے مطابق سر نیچا کرنے کا عمل (بم کے بعد) زیر .

صفت

  • ۱. کمتر، گھٹیا.
  • ۲. لڑاکا ، بدزبان ، بری عورت .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of utaar

Noun, Masculine

  • descent, fall, decrease, landing, come down

Adjective

  • bad woman, inferior

اُتار کے قافیہ الفاظ

اُتار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone