تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُصُولِ مَوضُوعَہ" کے متعقلہ نتائج

دانَہ زَد

ایسا شخص جو ایک ایک دانے کے پیچھے دوڑے، جو ہاتھ سے ایک دانہ بھی نہ دے، نہایت لالچی، حریص، کنجوس، خسیس، مفلوک الحال، دانے دانے کو محتاج

نام قلم زَد کر دینا

رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُصُولِ مَوضُوعَہ کے معانیدیکھیے

اُصُولِ مَوضُوعَہ

usuul-e-mauzuu'aउसूल-ए-मौज़ू'आ

اصل: عربی

وزن : 122222

  • Roman
  • Urdu

اُصُولِ مَوضُوعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مبادی، جو کسی علم خصوصاً علم ہندسہ و ریاضی وغیرہ میں دوسری چیزوں کو ثابت کرنے کی غرض سے مان لئے گئے ہیں اور مسلمات میں شمار ہوتے ہیں

Urdu meaning of usuul-e-mauzuu'a

  • Roman
  • Urdu

  • vo mubaadii, jo kisii ilam Khusuusan ilam-e-hindis-o-riyaazii vaGaira me.n duusrii chiizo.n ko saabit karne kii Garaz se maan li.e ge hai.n aur muslimaat me.n shumaar hote hai.n

English meaning of usuul-e-mauzuu'a

Noun, Masculine

  • postulates

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دانَہ زَد

ایسا شخص جو ایک ایک دانے کے پیچھے دوڑے، جو ہاتھ سے ایک دانہ بھی نہ دے، نہایت لالچی، حریص، کنجوس، خسیس، مفلوک الحال، دانے دانے کو محتاج

نام قلم زَد کر دینا

رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُصُولِ مَوضُوعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُصُولِ مَوضُوعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone