تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانَہ زَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانَہ زَد کے معانیدیکھیے
دانَہ زَد کے اردو معانی
صفت
- ایسا شخص جو ایک ایک دانے کے پیچھے دوڑے، جو ہاتھ سے ایک دانہ بھی نہ دے، نہایت لالچی، حریص، کنجوس، خسیس، مفلوک الحال، دانے دانے کو محتاج
شعر
واعظ حساب دیں گے وہاں تجھ سے دانہ زد
رزاق کا ہے شکر جو کھلوایا کھا لیا
English meaning of daana-zaad
Adjective
- one who clutches at or grudges even a single grain, miser, avaricious person
दाना-ज़द के हिंदी अर्थ
دانَہ زَد کے مترادفات
دانَہ زَد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانَہ زَد)
دانَہ زَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔