تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

جِیوَن

جی، جان، زندگی

جِیوَن دَھن

زندگی میں سب سے پیاری شے

جِیوَن دائی

زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

جِیون رَس

آب حیات، امرت

جِیوَن گان

زندگی کا راگ ،نغمۂ حیات.

جِیوَن ہار

جاندار ، ذی روح

جِیوَن مُول

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن پَتھ

زندگی کا راستہ ،راہ حیات.

جِیوَن مُکْت

نجات یافتہ، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد، جو موت وحیات کی بندشوں سے آزاد ہو

جِیوَن بِرْت

وہ جاگیر یا گزارہ جاگیر جومتوفی ملازم کے لڑکے کو گزارے کے لئے مستقلاً دی جائے.

جِیوَن اَوشَدھ

حیات بخش یا روح پرور دوا ،مردے کو زندہ کرنے کی دوا ،اکسیر.

جِیوَن دایَک

زندگی دینے والا ، خلق کائنات کا ایک صفاتی نام.

جِیون مرن

زندگی اور موت، حیات و ممات، تناسخ

جِیوَن نَیّا

زندگی کی کشتی

جِیوَن بُوٹی

ایک پودا یا بوٹی، سنجیونی، ایک قسم کی خیالی اور من گھڑت جڑی بوٹی جس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ مرے ہوئے انسان کو زندہ کردیتی ہے، مردہ کو زندگی بخش دیتی ہے

جِیوَن مُوری

زندگی کی جڑ (پیار کا کلمہ)

جِیوَن جِیوتی

زندگی کی روشنی ، نورحیات ،زندگی کی اُمنگ.

جِیْوَن مُکْتی

جیون مکت کا اسم کیفیت، نجات یافتہ ہونا، زندگی ہی میں تمام علائق سے آزاد ہونا

جِیوَن سَنکَٹ

زندگی کا بحران، بہت بڑی مصبیت، زندگی کا اجیرن پن

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

جِیوَن بَھرنا

زندگی کے دن کاٹنا.

جیونا

کھانا کھانا

جِیوَن دو دِن کا میلَہ ہے

زندگی نا پائدار ہے ،زندگی کی رونقیں چند روزہ ہیں

جِیوَنْتی

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جِیوَنْتِکا

پودے ،لاط: Celtis orientalis ؛جنس غیلاں ،لاجونتی ،سفید گل فتنہ (Mimosa Albida:Menispermum Glabrum اور دوسرے پودے (لاط:Terminalia Chebula

جواں

جَوِیں

جَوسے منسوب، جَوکا

جاواں

دو،دو شیزوں کا جوڑا، جوڑی، جڑواں، جوڑے میں سے ایک

جَوان

بوڑھے کی ضد، جو عمر بلوغ کو پہن٘چ چکا ہوا اور ادھیڑ عمر کا یا بوڑھا نہ ہوا ہو، عموماً ۱۸ سال سے ۴۰ سال تک کا، نو عمر

جَوَن

تیز ، رفتار ، چالاک ، تیز رفتار گھوڑا ؛ تیزی ، تیز رفتاری ؛ پردہ ؛ ایک پودے کا نام .

جاوَن

جامن

jovian

(رومی دیومالا میں ) جیو پیٹر جیسا ۔.

جِیویں مارنا

رک: جیووں مارنا.

جَووَن

جوبن

جَوائِن

اجوائن

جَوانی

عمری، زور شباب، سیان پن، عین جوان ہونے کا زمانہ

نَو جِیوَن

نئی زندگی ؛ (مجازاً) موجودہ زندگی سے بہتر زندگی ۔

جَگ جِیوَن

جان عالم، جان جہاں، محبوب عالم، جگ سوہن

ناگ جِیوَن

رانگ

گِرہَست جِیوَن

اَنَنْت جِیوَن

حیات جاوداں، زندگی جاوید

جَوان جائے پتال، بُڑھیا مانگے بَھتار

الٹا زمانہ ہے جوان مرتی ہیں بڑھیاں خاوند مانگتی ہیں

جَوان ڈََراوے بھاگنے سے، بُوڑھا ڈراوے مَرنے سے

جوان کا کہنا نہ مانو تو وہ گھر سے بھاگنے کی دھمکی دیتا ہے اور بوڑھا ایسی حالت میں خود کشی کرنے کی

جَوان عِید

ایسی عید جس کا چان٘د رمضان کی انتیسویں کو نظر آئے

جوان رانڈ، بوڑھے سانڈ

جوان عورتیں تو رانڈ ہو رہی ہیں اور بوڑھے مرد شادیاں کرنا چاہتے ہیں

جَوانْ آدمِی

نوجوان مرد، بالغ مرد

جَوان دَولَت

با اقبال ، نو دولت

جَوانی دِیوانی

جوانی میں انسان دیوانہ ہوتا ہے، جوانی میں کچھ آگاہ پیچھا نہیں سوجھتا

جَوانِ نَوخیز

نوجوان، بالغ لڑکا یا لڑکی، خاص طور پر لڑکپن اور پختگی کے بیچ کا شخص

جواں دَولت

نو دولت، صاحب اقبال، بہت ہی مالدار

جَواں مَرْد

جوان آدمی، توانا

جَوان مَرا

جوان ہی مر جائے ، نیز بطور کوسنا.

جوانیٔ رفتہ

گزشتہ عہدے جوانی

جَوان کَرنا

پال پوس کر بڑا کرنا ، سن بلوغ تک پرورش کرنا.

جَوانِ صالِح

جوانی کی عمر میں گناہ سے بچنے والا ، نیک بخت ، پرہیز گار ، نواجوان آدمی.

جَوانا مَرْگ مَرْنا

جوان مرجانا، عمر طبعی سے پہلے ہی چل بسنا، بڑھاپے سے پہلے مرنا

جوان پن

جوانی، نوعمر

جَواں مَرْدی

جاں بازی، دلیری، شجاعت، ہمت، حوصلہ، عالی ہمتی، بہادری

جَوان مَوت

جوان آدمی کی موت ، وہ موت جو جوانی میں آجائے.

جَوان مِیر

رک : جوانا مرگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال - بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण - वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone