تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

ذُو

والا کے معنی میں آتا ہے

زُوں

کسی شے کے تیزی سے گزرنے کی آواز

ذُوفہ

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

زُودی

جلدی، تیزی

زُوٹا

سارنگی کے سر

زُود

جلد، شتاب، تند، تیز مزاج، جلد باز، تیزرو

زُور

مکر، فریب، دغا

زُوفا

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

ذُوفی

خرافات، واہیات، قابلِ نفرت باتیں

زُوف

لعنت، تُف

ذُوف

لعنت، تُف

زُولوجی

علمِ حیوانات.

زُوفَرا

بعض کہتے ہیں کہ کاشم کا بیج ہے اور بعض کے نزدیک شیلم ہے، بعض کے نزدیک حزائے جنگلی کی قسم سے ہے. بُوعلی سینا نے لکھا ہے کہ ایک درخت ہے، جس کے بیج انجدال کے بیج کی طرح ہوتے ہیں

ذُو گاہ

(موسیقی) ایک عجمی راگ کا نام

ذُو ناب

پھاڑ کھانے والے جانور، خطرناک جانور

زُوباغ

ایک آدمی جس کے متعلق مشہور ہے کہ اس نے لونڈے بازی کا طریقہ نکالا تھا

ذُو رِحْم

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

ذُو جِہَت

دو سمتوں والا، دو مقابل صفات کا حامل

زُوسْپور

(نباتیات) حیوانات و نباتات کے تخم کا متحرک جزو، حی تخمک

ذُوذُوابَہ

ایک ستارے کا نام جو گیسودار دکھائی دیتا ہے، گیسودار

ذُو مَعْنی

معنی دار، مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں

ذُو قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو لُباب

ذہین، ہوشیار، عقل مند

زُوسْپورْس

(نباتیات) حیوانات و نباتات کے تخم کا متحرک جزو، حی تخمک

ذُو الْجَنَہ

پروں والا، حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگ کربلا میں آپ سوار تھے

ذُو فُںُونی

مِشَّاقی ، ہنر مندی .

ذُو مَعْنَین

ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا

ذُو بَطْنَین

(علمِ تشریح) دو پُھولے ہوئے کناروں والا (پٹّھا)

ذُو جِنْسَین

(قواعد) ایسا لفظ جو مُختلف معانی کے لحاظ سے مذکر اور مؤنث دونوں طرح مستعمل ہو

ذُو الْفَضْل

مہربانی کر نے والا، کرم کر نے والا

ذُو الْمَجْد

بزرگی والا، فضیلت والا

زُوں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

ذُوسَنْطارِیا

خونی اسہال کا نام جو پیچش کی وجہ سے نہ ہو .

زُود گو

تیزی کے ساتھ شعر کہنے والا

ذُو ظِلَّین

(جغرافیہ) وہ خطے جو منطقہ حارَہ میں واقع ہیں اور جہاں سال میں دو مرتبہ سورج سمت الراس پر آجاتا ہے (جب سورج سمت الراس سے شمال کی جانب مائل ہوتا ہے تو جسم کا سایہ جنوب کی طرف پڑتا ہے، اسی وجہ سے ان خطوں کو ذوظِلَین یعنی دو سایوں والا کہتے ہیں)

ذُو الْحَیات

جاندار، ذِی حیات

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

ذُو فَلْقَتَین

(نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں دو دالیں ہوتی ہیں

ذُو مَعْنِیَین

ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا

زُود رَس

تیز فہم، بات کی تہہ کو پہن٘چ جانے والا، ذکی، ذہین

زُود تَر

زیادہ تیزی سے، بہت تیزی سے

زُود سیر

کسی بات سے جلد ہی اکتا جانے والا

ذُو جِنْسِیَّت

دو جنسی ہونے کی حالت یا کیفیت، مرد اور عورت دونوں کی طرف جنسی میلان

زُود اَثَر

فوراً اثر کرنے والا، جلد تاثیر کرنے والا

زُود خیز

پھرتیلا، چاق و چوبند

زُود زُود

جلدی جلدی، فوراً

ذُو الْعَشِیرَہ

اہل خاندان، رشتے دار، اہل قبیلہ

زُوئیں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

زُود رَسی

جلدی پہن٘چنا

زُود ہَضْم

جلد ہضم ہو جانے والا، ہلکی غذا، لطیف خوراک، جلد جُزوِ بدن ہو جانے والی غِذا

زُود حِسی

حسّاسیت، ذکاوت

زُود گوئی

تیزی سے شعر کہنا، بے ساختہ کہنا (عموماً شعر کے لیے آتا ہے)

زُود سیری

کسی بات سے جلد اکتا جانا، جلد پیٹ بھر جانا

ذُو الْقافِیَتَن

(شاعری) ایک صنعت شعری، وہ شعر جس میں پے در پے دو قافیے ہوں

ذُو مَعْنی کہنا

ایسی بات کہنا جس میں کئی معنی نکلتے ہوں، پہلو دار بات کہنا

زُود آشْنا

بہت جلد گُھل مِل جانے والا، جلد مانوس ہوجانے والا، جلدی دوست بن جانے والا، بے تکلف

زُود رَن٘ج

بہت جلد آزردہ یا ناراض ہو جانے والا، جلد خفا ہو جانے والا

زُود ہَضْمی

غذا کا جلد ہضم ہو جانا

ذُو فَلْقَہ واحِدَہ

(نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں ایک دال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

  • Roman
  • Urdu

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

Urdu meaning of ustaad

  • Roman
  • Urdu

  • muallim, aamoz gaar, (kisii ilam ya fan ka) sikhaane vaala
  • profaisar
  • qaa.id, rahnumaa
  • (adab) shear ya kalaam nasr par islaah dene vaala
  • dost, miyaa.n (ehtiraam-o-Khuluus ke alfaaz kii jagah aur un ke maaano.n me.n
  • (avaamii) naa.ii, hajjaam, baavarchii, dalaak, hammaamii, madak ya chaanDo pilaane vaala
  • tavaa.if ko gaanaa bajaanaa sikhaane vaala, umuuman jii ke saath
  • Khavaajaasraa, naamard
  • kisii kaam ka aaGaaz karne vaala, baanii, muujid
  • guru, piir-o-murshid, imaam
  • chaalaak, ayyaar, harraaf, shebdaa baaz, madaarii
  • kaamil, maahir, aazmuudaakaar (kisii fan, ilam ya sanaaat vaGaira me.n

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُو

والا کے معنی میں آتا ہے

زُوں

کسی شے کے تیزی سے گزرنے کی آواز

ذُوفہ

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

زُودی

جلدی، تیزی

زُوٹا

سارنگی کے سر

زُود

جلد، شتاب، تند، تیز مزاج، جلد باز، تیزرو

زُور

مکر، فریب، دغا

زُوفا

ایک قسم کی نبات جو مزاجاً دوسرے درجے میں حاریابس اور بہت سے امراض کے لیے مفید ہے

ذُوفی

خرافات، واہیات، قابلِ نفرت باتیں

زُوف

لعنت، تُف

ذُوف

لعنت، تُف

زُولوجی

علمِ حیوانات.

زُوفَرا

بعض کہتے ہیں کہ کاشم کا بیج ہے اور بعض کے نزدیک شیلم ہے، بعض کے نزدیک حزائے جنگلی کی قسم سے ہے. بُوعلی سینا نے لکھا ہے کہ ایک درخت ہے، جس کے بیج انجدال کے بیج کی طرح ہوتے ہیں

ذُو گاہ

(موسیقی) ایک عجمی راگ کا نام

ذُو ناب

پھاڑ کھانے والے جانور، خطرناک جانور

زُوباغ

ایک آدمی جس کے متعلق مشہور ہے کہ اس نے لونڈے بازی کا طریقہ نکالا تھا

ذُو رِحْم

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذو الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاََ میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

ذُو جِہَت

دو سمتوں والا، دو مقابل صفات کا حامل

زُوسْپور

(نباتیات) حیوانات و نباتات کے تخم کا متحرک جزو، حی تخمک

ذُوذُوابَہ

ایک ستارے کا نام جو گیسودار دکھائی دیتا ہے، گیسودار

ذُو مَعْنی

معنی دار، مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں

ذُو قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو لُباب

ذہین، ہوشیار، عقل مند

زُوسْپورْس

(نباتیات) حیوانات و نباتات کے تخم کا متحرک جزو، حی تخمک

ذُو الْجَنَہ

پروں والا، حضرت امام حسین کے گھوڑے کا نام جس پر جنگ کربلا میں آپ سوار تھے

ذُو فُںُونی

مِشَّاقی ، ہنر مندی .

ذُو مَعْنَین

ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا

ذُو بَطْنَین

(علمِ تشریح) دو پُھولے ہوئے کناروں والا (پٹّھا)

ذُو جِنْسَین

(قواعد) ایسا لفظ جو مُختلف معانی کے لحاظ سے مذکر اور مؤنث دونوں طرح مستعمل ہو

ذُو الْفَضْل

مہربانی کر نے والا، کرم کر نے والا

ذُو الْمَجْد

بزرگی والا، فضیلت والا

زُوں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

ذُوسَنْطارِیا

خونی اسہال کا نام جو پیچش کی وجہ سے نہ ہو .

زُود گو

تیزی کے ساتھ شعر کہنے والا

ذُو ظِلَّین

(جغرافیہ) وہ خطے جو منطقہ حارَہ میں واقع ہیں اور جہاں سال میں دو مرتبہ سورج سمت الراس پر آجاتا ہے (جب سورج سمت الراس سے شمال کی جانب مائل ہوتا ہے تو جسم کا سایہ جنوب کی طرف پڑتا ہے، اسی وجہ سے ان خطوں کو ذوظِلَین یعنی دو سایوں والا کہتے ہیں)

ذُو الْحَیات

جاندار، ذِی حیات

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

ذُو فَلْقَتَین

(نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں دو دالیں ہوتی ہیں

ذُو مَعْنِیَین

ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا

زُود رَس

تیز فہم، بات کی تہہ کو پہن٘چ جانے والا، ذکی، ذہین

زُود تَر

زیادہ تیزی سے، بہت تیزی سے

زُود سیر

کسی بات سے جلد ہی اکتا جانے والا

ذُو جِنْسِیَّت

دو جنسی ہونے کی حالت یا کیفیت، مرد اور عورت دونوں کی طرف جنسی میلان

زُود اَثَر

فوراً اثر کرنے والا، جلد تاثیر کرنے والا

زُود خیز

پھرتیلا، چاق و چوبند

زُود زُود

جلدی جلدی، فوراً

ذُو الْعَشِیرَہ

اہل خاندان، رشتے دار، اہل قبیلہ

زُوئیں سے

تیزی سے، فراٹے بھرتے ہوئے، پلک جھپکتے ہی

زُود رَسی

جلدی پہن٘چنا

زُود ہَضْم

جلد ہضم ہو جانے والا، ہلکی غذا، لطیف خوراک، جلد جُزوِ بدن ہو جانے والی غِذا

زُود حِسی

حسّاسیت، ذکاوت

زُود گوئی

تیزی سے شعر کہنا، بے ساختہ کہنا (عموماً شعر کے لیے آتا ہے)

زُود سیری

کسی بات سے جلد اکتا جانا، جلد پیٹ بھر جانا

ذُو الْقافِیَتَن

(شاعری) ایک صنعت شعری، وہ شعر جس میں پے در پے دو قافیے ہوں

ذُو مَعْنی کہنا

ایسی بات کہنا جس میں کئی معنی نکلتے ہوں، پہلو دار بات کہنا

زُود آشْنا

بہت جلد گُھل مِل جانے والا، جلد مانوس ہوجانے والا، جلدی دوست بن جانے والا، بے تکلف

زُود رَن٘ج

بہت جلد آزردہ یا ناراض ہو جانے والا، جلد خفا ہو جانے والا

زُود ہَضْمی

غذا کا جلد ہضم ہو جانا

ذُو فَلْقَہ واحِدَہ

(نباتیات) پودوں کی وہ قسم جس کے بیجوں میں ایک دال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone