تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

گُھونگَھٹ

چادر کا مُنھ پر پڑا ہوا کپڑا، عورتیں دوپٹے کو حجاب کے لئے سر پرسےآگے جھُکا لیتی ہیں تاکہ مُنھ نہ دکھائی دے، اُس کو بھی گھونگھٹ کہتےہیں، چادر کا کنارا جس کو عروس اپنے منھ پر ڈال لیتی ہے، برقع، نقاب، پردہ، روک، حجاب

گُھونگَھٹ کِھینچْنا

رک : گھونٹ کاڑھنا .

گُھونْگَھٹ کا چَراغاں

۔ایک قسم کا چراغ داں۔ ؎

گُھونگَھٹ سَرَکْنا

رک : گھونگھٹ ہٹنا ۔

گُھونگَھٹ کی ضَرْب

رک : گھونگھٹ کی ضرب .

گُھونگَھٹ کا چَراغ دان

رک : گھونگھٹ کا چراغ دان .

گُھونْگَھٹ کاڑھنا

گُھونگَھٹ بَڑھانا

رک : گھونگھٹ کاڑھنا ، گھونگھٹ نکالنا .

گُھونگَھٹ کاڑْھ لینا

رک : گھونگھٹ نکالنا .

گھونگھٹی

گھونگھٹ نکالنے والی

گھونگھٹ اٹھنا

عروس کا چند دنوں تک خاوند اور اس کے نزدیکی رشتہ داروں سے پردہ دور کرنا

گھونگھٹ مارنا

گھونگھٹ کاڑھنا

گُھونگْھٹَہ

رک : گھونگھٹ .

گھونگھٹ نکلنا

دوپٹے کے کنارے کا کھینچ کر منہ پر لایا جانا

گھونگھٹ کھولنا

گھونگھٹ اٹھانا، پردہ یا حجاب دور کرنا، منہ دکھانا، منہ سامنے کرنا

گُھونگَھٹ لینا

چہرے کو گھونگھٹ میں چُھپا لینا

گُھونْگَھٹ کَرنا

گُھونگھٹ کھانا

فوج کا میدان جنگ سے بھاگنے کے ارادے سے مُن٘ھ پھیرنا، فوج کا میدانِ جنگ میں پسپا ہونا

گُھونگَھٹ ہَٹانا

بادل ہٹنا .

گُھونگَھٹ اُلَٹْنا

پردہ اُٹھانا ، عیاں کرنا .

گُھونْگَھٹ نِکالنا

گُھونگَھٹ کی دِیوار

وہ دیوار جو باغ یا مکان کے آمد و رفت کے دروازے کے مقابل کھینچ دیتے ہیں .

گُھونگَھٹ کَر لینا

رک : گھونگھٹ کھانا .

گُھونگَھٹ دُور ہونا

پردہ ہٹنا ، پردہ نہ رہنا .

اَب گُھونگَھٹ کَیسا

کہاں کی شرم و حیا یا لحاظ .

لَمْبے گُھونگَھٹ والی سے ڈَرْیے

جو عورت بہت لمبا گھونگھٹ نکالے وہ عموماً بد چلن ہوتی ہے

ناچْنے لَگی تو گُھونْگَھٹ کَیسا

نِکلی تو گُھونگَھٹ کیا

جب پردے سے باہر ہوئی تو پھر گھونگھٹ کا کیا نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال - بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण - वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone