تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْتاد" کے متعقلہ نتائج

کَثِیر

بکثرت، کثرت سے، بہ افراط، بےشمار، بہت زیادہ، بسیار، (قلیل کی ضد)

کَثِیرَہ

خونِ استحاضہ کی ایک قسم جس میں خون کثرت سے آتا ہے.

کَثِیر سالَہ

(نباتیات) کئی سال تک بہار دینے والا ، سدا بہار (پودا).

کَثِیر خَلْوی عَضْوِیَہ

(حیاتیات) ایسے جان دار جن کے جسم میں بہت سے خلیے ہوں

کَثِیرُ الْاِلَہ

بہت سارے معبود رکھنے والا ، بہت سارے معبودں کو ماننے والا.

کَثِیرُ الشَّعْر

کَثِیرُ العِلْم

کَثِیرُ الْعَطا

بہت زیادہ عطا کرنے والا ، بہت زیادہ بخشش کرنے والا ، بہت زیادہ دینے والا.

کَثِیرُالتُّعْداد

زیادہ تعداد والا، متعدد، تعداد میں بہت زیادہ

کَثِیرُ الْعَیال

کثیرالاولاد

کَثِیرُ الْمَعْنی

متعدد معنی رکھنے والا، وہ لفظ جس کے بہت سے معنی ہوں

کَثِیرُ الشَّہْوَت

کَثِیرُ الْعَیالی

بہت زیادہ بچّے ہونا ، کثیرالاولاد ہونا ، بہت سے لوگوں کی کفالت.

کَثِیر نِگار

ایک کاغذ کی کئی نقلیں تیار کرنے والا ، کسی تحریر کی متعدد کاپی بنانے والا.

کَثِیر تَرِین

کَثِیر اَیْٹمی

جن چیزوں میں ایٹم زیادہ ہوں وہ کثیر ایٹمی کہلاتی ہیں ، مثلاً : کاربن ڈائی اوکسائیڈ ، مارش گیس اور ایتھلین.

کَثِیرُ الْاَعْوان

بہت سے دوست رکھنے والا ، کثیرالاحباب ، جس کے ہہت سے معاون یا مددگار ہوں.

کَثِیرُ الْوُقُوع

کثرت سے واقع ہونے والا، بار بار واقع ہونے والا

کَثِیرُ الْعِبادَت

بہت زیادہ عبادت کرنے والا

کَثِیرُ الْاَنْواع

مختلف قسم کے، گونا گوں، طرح طرح کا

کَثِیر خَلْوی

(نباتیات) بہت سے خلیات رکھنے والا ، بے شمار خلیوں پر مشتمل.

کَثِیرُ الاَبْعادی

کَثِیرُ الْاِتِّباع

وہ جس کی بہت زیادہ پیروی اور اطاعت کی جائے.

کَثِیرُ الْاَضْلاع

(ہندسہ) کئی ضلعوں یا خطوط مستقیم سے گھری ہوئی چار سے زیادہ خطوب والی شکل، بہت سے ضلعوں کی شکل والا

کَثِیرُ الْاِسْتِعْمال

بہت زیادہ کام میں آنے والا، بہت زیادہ برتا جانے والا

کَثِیرُ العَلائِق

کثرت سے تعلقات رکھنے والا، جس کے عزیز اور رشتہ دار بہت ہیں

کَثِیرُ الْاِشاعَت

بہت زیادہ شائع ہونے والا

کَثِیر چَھٹائی

بہت زیادہ کاٹ چھانٹ ؛ (نباتیات) درختوں کی چھٹائی کی ایک قسم جس میں کُل مغلوب و مستور اور کچھ مستور شدنی درخت چھانٹے جاتے ہیں.

کَثِیرُ الشَّک

بہت زیادہ شک کرنے والا ، بہت زیادہ شکّی مزاج.

کَثِیرُ الثَّمَر

کَثِیرُ الْمَنْفَعَت

بہت زیادہ نفع بخش ، زیادہ فائدہ دینے والا.

کَثِیرُ التَّالِیف

کثرت سے لکھنے والا ، جس نے بہت سی کتابیں تالیف کی ہوں.

کَثِیرُ المال

کَثِیرُ الْخَطا

بہت زیادہ غلطی کرنے والا ، (حدیث) وہ راوی جس کی بیاں کردہ اکثر حدیثیں غلط ہوں.

کَثِیرُ الخَیر

کَثِیرُ الکَلام

کَثِیرُ الْاِناث

وہ (جانور) جس کی بہت سی مادائیں ہوں.

کَثِیرُ الْاَحْباب

بہت زیادہ دوست رکھنے والا ، وہ شخص جس کے دوست بہت زیادہ ہوں.

کَثِیرُ الْاَجْزاء

بہت سے حصّے رکھنے والا ، وہ جس کے بہت سے حصّے اور ٹکڑے ہوں.

کَثِیرُ الاَفْکار

کَثِیرُ الْوُجُود

تعداد میں بہت ، بڑی تعداد والا.

کَثِیرُ الْاَطْفال

کثیر الاولاد، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

کَثِیرُ الزَوجات

کَثِیرُ الاَزواج

کَثِیرُ اللِّسان

کئی زبانیں جاننے والا ، متعدد زبانوں کا عالم.

کَثِیرُ الْاَفْراد

بہت سے لوگ ، بہت سے افراد ، بہت سے لوگوں پر مشتمل ، بڑی تعداد والا.

کَثِیرُ الْاَشْغال

بہت سے کاموں میں لگا رہنے والا ، بہت زیادہ مشغول.

کَثِیرُ الاَوصاف

کَثِیرُ الرِّوایَت

(حدیث) بہت زیادہ احادیث بیان کرنے والا ، وہ شخص جس نے بہت سی احادیث روایت کی ہوں.

کَثِیرُ الاَخْلاق

جو بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہو، اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد: نہایت خلیق آدمی

کَثِیرُ الْاَشْکال

بہت سی شکلیں رکھنے والا، مختلف شکلوں کا، متعدد ہیئتوں والا

کَثِیرُ الْمَقاصِد

جس میں بہت سے مقاصد شامل ہوں، پُرمقاصد

کَثِیرُ الْاَولاد

کثیرالاطفال، کثیرالعیال، وہ شخص جس کے بال بچّے بہت ہوں، بہت سے بال بچوں والا، بڑے کنبے والا

کَثِیرُ التَّحَمُّل

کَثِیرُ الْاِخْتِلال

اختلال کی زیادتی کا شکار ، حددرجہ دیوانہ.

عَمَلِ کَثِیر

نماز میں ایسا کام کرنا جس میں دونوں ہاتھوں کا استعمال ہو اور جس سے محسوس ہو کہ نماز نہیں پڑھی جارہی ہے، ایسے عمل سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

نَفعِ کَثِیر

بہت زیادہ فائدہ ، کثیر منفعت ، بہت منافع ۔

خَیرِ کَثِیر

زَرِ کَثِیر

زرِ خطیر

دَلْکِ کَثِیر

(طب) طویل عرصے تک کی جانے والی مالش .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْتاد کے معانیدیکھیے

اُسْتاد

ustaadउस्ताद

اصل: فارسی

وزن : 221

جمع: اَساتِذَہ

موضوعات: تعلیم

اُسْتاد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • معلم، آموز گار، (کسی علم یا فن کا) سکھانے والا

    مثال - بالمیکی لَو اور کُش کے استاد تھے

  • پروفیسر
  • قائد، رہنما
  • (ادب) شعر یا کلام نثر پر اصلاح دینے والا
  • دوست، میاں (احترام و خلوص کے الفاظ کی جگہ اور ان کے معنوں میں)
  • (عوامی) نائی، حجام، باورچی، دلاک، حمامی، مدک یا چانڈو پلانے والا
  • طوائف کو گانا بجانا سکھانے والا، عموماً جی کے ساتھ
  • خواجہ سرا، نامرد
  • کسی کام کا آغاز کرنے والا، بانی، موجد
  • گرو، پیر و مرشد، امام

صفت

  • چالاک، عیار، حرّاف، شعبدہ باز، مداری
  • کامل، ماہر، آزمودہ کار (کسی فن، علم یا صناعت وغیرہ میں)

شعر

English meaning of ustaad

Noun, Masculine, Singular

उस्ताद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • शिक्षक, अध्यापक, (किसी ज्ञान या कला का) सिखाने वाला

    उदाहरण - वाल्मीकि लव और कुश के उस्ताद थे

  • प्रोफ़ेसर
  • नेता
  • (साहित्य) पद्य एवं गद्य की त्रुटियों का सुधार करने वाला
  • दोस्त, मित्र, मियाँ (सम्मान एवं श्रद्धा के शब्द की जगह और उनके अर्थ में )
  • नपुंसक, ख़्वाजासरा
  • ( अवामी) नाई, हज्जाम, सार्वजनिक स्नानागार में कार्यरत (नाई) मालिश करने वाला, मालिशिया, बावर्ची, दलाल, हम्मामी, मदक या चांडू पिलाने वाला
  • तवायफ़ आदि को गायन, नृत्य आदि कलाओं की शिक्षा देने वाला, प्रायः 'जी' के साथ प्रयुक्त
  • किसी काम का आरंभ करने वाला, संस्थापक, अविष्कारक
  • गुरु, आचार्य, पथप्रदर्शक, मार्गदर्शक, धर्माचार्य, धार्मिक नेता, इमाम, पीर

विशेषण

اُسْتاد سے متعلق دلچسپ معلومات

استاد ’’استاد‘‘ اور’’استاذ‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ فارسی میں استاذ (مع ذال) زیادہ مستعمل ہے، اردو میں ’’استاد‘‘ (مع دال)۔ ’’استاذ‘‘ اب جدید عربی میں بھی آگیا ہے۔ لیکن اردو میں کئی استعمالات ایسے ہیں جہاں ’’استاذ‘‘ خلاف محاورہ، بلکہ غلط ہے۔ مثلاً: موسیقی کے ماہر کو ہمیشہ ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ کسی بھی فن میں ماہرشخص کو بھی ’’استاد‘‘ کہتے ہیں، ’’استاذ‘‘ نہیں۔ مصحفی کا مصرع ہے تم کام میں اپنے غرض استاد ہو کوئی اسی طرح، کسی کو بے تکلفی سے مخاطب کریں تو اس موقعے پر بھی ’’استاد‘‘ ہی کہیں گے۔ داغ کا مصرع ہے ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی علیٰ ہٰذالقیاس، ’’استادی کا ہاتھ‘‘، ’’کسی کی استادی‘‘، وغیرہ میں ’’استاذ‘‘ کہنا غلط ہے۔ فارسی اور اردو میں ’’استاذ‘‘ کی عربی جمع ’’اساتذہ‘‘ رائج ہے۔ جدید فارسی میں’’استاد‘‘ کی بھی جمع عربی قاعدے سے بن گئی ہے، ’’اساتید‘‘۔ ’’اساتید‘‘ اردو میں بالکل مستعمل نہیں۔ ’’میرے/ہمارے استاذ‘‘ کے لئے اردو میں ’’استاذی/استاذنا‘‘ مروج ہے۔ یہاں’’استادی/استادنا‘‘ کہناغلط ہوگا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْتاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْتاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone