تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر" کے متعقلہ نتائج

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر

بارہ امام (جنھیں جعفری حضرات رسالتمآب صلعم کے بعد عکے دیگرے آنحضرت کا جانشین اور امام مانتے ہیں. ان کے نام (علی الترتیب) یہ ہیں: حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین، علی بن الحسین (امام زین العابدین)، امام محمد باقر، امام جعفر صادق ، امام موسی کاظم ، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری ، امام مہدی آخر الزمان) .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر کے معانیدیکھیے

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر

a.imma-e-isnaa-'asharअइम्मा-ए-इस्ना-'अशर

اصل: عربی

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارہ امام (جنھیں جعفری حضرات رسالتمآب صلعم کے بعد عکے دیگرے آنحضرت کا جانشین اور امام مانتے ہیں. ان کے نام (علی الترتیب) یہ ہیں: حضرت علی ، امام حسن ، امام حسین، علی بن الحسین (امام زین العابدین)، امام محمد باقر، امام جعفر صادق ، امام موسی کاظم ، امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی، امام حسن عسکری ، امام مہدی آخر الزمان) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَئِمَّۂ اِثْنا عَشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone