تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم" کے متعقلہ نتائج

مَفہُوم

(لفظاً) سمجھا ہوا، معلوم، جو سمجھ میں آئے

مَفہُوم مَعقُول

مناسب معنی، صحیح مطلب

مَفہُوم لینا

معنی اخذ کرنا ، مطلب نکالنا ، مضمون تراشنا ۔

مَفہُوم جاننا

مطلب سمجھنا ، معنی سے واقف ہونا ۔

مَفہُوم ہونا

سمجھا جانا، سمجھ میں آنا، معلوم ہونا، خیال میں آنا

مَفہُوم شَناسی

مطلب فہمی ، معنی شناسی ۔

مَفہُوم کَرنا

معلوم کرنا ، سمجھنا ؛ دریافت کرنا ، واقف ہونا ۔

مَفہُوم بَدَل جانا

معنی یا مطلب بدل جانا ، مضمون تبدیل ہو جانا ۔

مَفہُوم اَدا کَرنا

مطلب ادا کرنا ، عندیہ ظاہر کرنا ، بات کی معنویت ظاہر کرنا۔

مَفہُوم کھو دینا

مطلب خبط ہو جانا ، معنی واضح نہ رکھنا ۔

مَفہُوم میں لینا

معنی اور مطلب کو سیاق وسباق کے حوالے سے سمجھنا۔

مَفہُوم اَخذ کَرنا

معنی اخذ کرنا ، مضمون نکالنا ۔

مَفہُومِ عَقلی

عقلی مفہوم ، دلیل سے سمجھ میں آنے والے معنی ۔

مَفہُومِ کُلّی

مکمل مفہوم ، پورا مطلب ، واضح بات ۔

مَفہُومَہ

فہم میں آیا ہوا ، سمجھا ہوا ؛ (فلسفہ) انسان کے تعلق سے واقعات کی تعبیر یا اظہار یا علم کا واقع ہونا۔

مَفہُومات

فہم میں آنے والی چیزیں یا امور ، مفاہیم ، تمام معنی ۔

مَفہُومِیَت

مفہوم کا ہونا ، معنی کا ہونا ، مطلب یا منشا ہونا ۔

مَفْہُوم بَتانا

اندرونی مطلب بتانا، کسی عبارت کا خلاصہ کرکے سمجھانا، منشا واضح کرنا

مَفْہُوم پَہنانا

مطلب نکالنا، معنی پہنانا، مراد لینا

مَفْہُوم سَمَجھنا

مطلب سمجھنا، منشا جاننا، مطلب و تشریح جاننا

مُفحَم

وہ جو جواب دینے کے قابل نہ ہو ؛ (مجازاً) لاجواب ، خاموش کیا ہوا ۔

مَفاہِیم

مفہوم کی جمع، مطالب، معانی، تفاسیر، تشریحات

مُفہِم

سمجھنے والا ، سمجھ دار ، دانا ، عقل مند ۔

عام فَہْم

سب کی سمجھ میں آنے والا، جو عام لوگوں کی سمجھ میں آ سکے، آسان، سہل (خصوصاً) زبان، بیان اور اسلوب وغیرہ

مُحاوَراتی مَفْہُوم

(قواعد) کسی لفظ کے مرادی معنی ، (لغوی کے مقابل) ۔

نا مَفہُوم

مبہم، غیر واضح، سمجھنے میں دشوار

مُتَّحِدُ المَفہُوم

(وہ الفاظ) جن کا مطلب ایک ہو، ہم معنی، مترادفات، مماثل

وَسِیعُ المَفہُوم

رک : وسیع المعنی ۔

جِنْسِیَت مَفہُوم

جو تفہیم میں یکساں ہوں نیز ہم معنی ۔

مَعْنِی و مَفْہُوم

مطلب و شرح ، تشریح ، تفسیر

عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم

nakedness of meaning

نا مَفہُومُ المَعانی

جس کا مطلب سمجھ میں نہ آئے ، گنجلک ، مبہم ، غیر واضح ۔

مَفاہِیم پَیدا کَرنا

نئے نئے معانی نکالنا ، مفہوم و مطالب میں جدت اور نیا پن ہونا ۔

مَفاہِیم و مَحاسِن

مطالب اور خوبیاں ۔

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا

باہم سمجھوتے کے لیے راضی کرنا ۔

مُفاہَمَہِ قَلبی

دلی مفاہمت ، دلی طور پر سمجھوتا کر لینا ۔

مُفَاہَمَت پَسَند

مفاہمت سے کام لینے والا ، معاملے کو سمجھنے والا ، معاملے طے کرنے والا ۔

مُفَاہَمَت کَرنا

سمجھوتہ کر کے معاملے کو حل کرنا ۔

مُفَاہَمَت ہونا

مفاہمت کرنا (رک) کا لازم ،سمجھوتا ہونا ، معاملہ طے پانا۔

مُفاہَمَہ

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا کرنا ۔

مُفاہمانَہ

مفاہمت کا ، افہام و تفہیم والا ، افہام و تفہیم کے ساتھ ۔

مُفاہَمی

رک : مفاہمتی ۔

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

مُفاہَمَتی

مفاہمت (رک) سے منسوب یا متعلق ، مفاہمت کا ۔ مفاہمت کرنے والا ، سمجھوتے پر مبنی ۔

مُفَاہَمَت پَسَندی

افہام و تفہیم کو پسند کرنا ، معاملہ سلجھانے کی روش ۔

مُفَاہَمَت

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا، فیصلہ، سمجھوتا

مُفَاہَمَت پَرَست

مفاہمت کرنے والا ، موقع سے فائدہ اُٹھانے والا ، موقع کی تاک میں رہنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت

رک : مفاہمت پسندی ۔

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

وَسِیعُ المَفاہِیم

رک : وسیع المعنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم کے معانیدیکھیے

عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم

'uryaanii-e-mafhuum'उर्यानी-ए-मफ़्हूम

وزن : 2222221

Urdu meaning of 'uryaanii-e-mafhuum

Roman

English meaning of 'uryaanii-e-mafhuum

  • nakedness of meaning

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُرْیَانِیِٔ مَفْہُوْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone