تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَاہَمَت" کے متعقلہ نتائج

مُفَاہَمَت

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا، فیصلہ، سمجھوتا

مُفَاہَمَت ہونا

مفاہمت کرنا (رک) کا لازم ،سمجھوتا ہونا ، معاملہ طے پانا۔

مُفَاہَمَت کَرنا

سمجھوتہ کر کے معاملے کو حل کرنا ۔

مُفَاہَمَت پَرَست

مفاہمت کرنے والا ، موقع سے فائدہ اُٹھانے والا ، موقع کی تاک میں رہنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَیدا کَرنا

باہم سمجھوتے کے لیے راضی کرنا ۔

مُفَاہَمَت پَسَند

مفاہمت سے کام لینے والا ، معاملے کو سمجھنے والا ، معاملے طے کرنے والا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندی

افہام و تفہیم کو پسند کرنا ، معاملہ سلجھانے کی روش ۔

مُفَاہَمَت کا راستَہ اِختِیار کَرنا

افہام و تفہیم کو اختیار کرنا ۔

مُفَاہَمَت کی راہ اِختِیار کَرنا

سمجھوتہ کرنا ، افہام و تفہیم سے کام لینا ۔

مُفَاہَمَت پَسَندِیَت

رک : مفاہمت پسندی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَاہَمَت کے معانیدیکھیے

مُفَاہَمَت

mufaahamatमुफ़ाहमत

اصل: عربی

وزن : 1212

مُفَاہَمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہم کسی معاملے پر سمجھوتا، فیصلہ، سمجھوتا

    مثال - سیاسی لیڈران میں اختلاف کتنا بھی ہو لیکن مفاہمت کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے

شعر

English meaning of mufaahamat

Noun, Feminine

  • understanding, agreement

    Example - Siyasi leadran mein ikhtilaf kitna bhi ho lekin mufahamat ki gunjaish hamesha rahti hai

मुफ़ाहमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी मामले पर आपसी सहमति, एक-दूसरे को समझाना, समझौता, फ़ैसला

    उदाहरण - सियासी लीडरान में इख़्तिलाफ़ कितना भी हो लेकिन मुफ़ाहमत की गुंजाइश हमेशा रहती है

مُفَاہَمَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَاہَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَاہَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words