تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا کے معانیدیکھیے
عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (طب) چھوٹی چھوٹی باریک اور سخت رگیں جو اسفل معدہ اور اکثر امعاء سے متصل ہیں اور کیلوس کو معدہ اور آنتوں سے جذب کر کے باب الکبد کی طرف لے جاتی ہیں جہاں سے وہ جگر میں جذب ہوجاتا ہے
English meaning of 'uruuq-e-maasaariiqaa
Noun, Feminine
- (Medicine) the thine and hard veins which attached to the lower and most of the intestine and move toward the porta-hepatis carrying with chyle and there the liver absorbed them
'उरूक़-ए-मासारीक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (चिकित्सा) छोटी-छोटी सुक्षम और कठोर रगें जो छोटी आँत और अकसर आंतोंं से लगी हुई हैं और लसिका को पेट और आंतों से अवशोष करके हृदय और यकृत वाले भाग की तरफ़ ले जाती हैं जहां से वो यकृत में अवशोषित हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا)
عُرُوْقِ مَْاسَاْرِیقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔