تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"unjoin" کے متعقلہ نتائج
unjoin کے لیے اردو الفاظ
unjoin کے اردو معانی
فعل
- اجزا یا جوڑوں کو الگ الگ کرنا، کھولنا، علاحدہ کرنا۔.
unjoin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- अजज़ा या जोड़ों को अलग अलग करना, खोलना, अलाहिदा करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
انجان کی مٹی خراب
ناتجربہ کار ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے، لاعلمی مشکل کی وجہ ہوتی ہے اور اس سے کام نہیں بنتا
اِیں جانِب
میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)
کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان
لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے
سائِیں تیرا آسرا چھوڑے جو اَنْجان، دَر دَر بانڈے مانگتا کوڑی مِلے نَہ دان
جو خُدا کا آسرا چھوڑ دے وہ دَر دَر مان٘گتا پِھرے تو بھی اُسے کُچھ نہیں مِلتا
حاکِم دو جانْنے والوں میں اَنْجان
اصل واقعات مدعی اور مدعا علیہ کو معلوم ہوتے ہیں حاکم کو کچھ معلوم نہیں ہوتا
سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان
دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے
جان کَر اَنْجان ہو جانا
ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (unjoin)
unjoin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔