Search results
Saved words
Showing results for "u.nh"
Meaning ofSee meaning u.nh in English, Hindi & Urdu
English meaning of u.nh
- exclamation for rejection/dislike
اُونہہ کے اردو معانی
- کسی بات سے استغنا بے پروائی یا نفرت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : بلاسے، بہت چھوٹی سی بات ہے، (اس کی) کیْا پروا ہے، وغیرہ
- کسی قول یا فعل سے اُکتاہٹ ظاہر کرنے کے لیے، مترادف : چھوڑو، چلو بس رہنے دو، جی اکتا گیا، جیسے : اونْہہ کب تک یہ داستان سناتے رہو گے
- کراہنے کی آواز جو تکلیف میں بیساختہ مُن٘ھ سے نکلتلی ہے (عموماً تکرار کے ساتھ)، جیسے : وہ بیچارہ کئی گھنٹے سے بخار میں پڑا اونْہہ اونْہہ کررہا ہے
Showing search results for: English meaning of unh
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (u.nh)
u.nh
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone