تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُنگْلِیاں کانوں میں دینا" کے متعقلہ نتائج

اُنگْلِیاں

دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

اُنگْلِیاں اُٹْھنا

انگلیاں اٹھانا (رک) کا لازم۔

اُنگْلِیاں ٹُوٹْنا

رک : انگلیاں توڑنا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلِیاں اُٹھانا

رسوا اور مطعون کرنا، بدنام کرنا، نکتہ چینی کرنا

اُنگْلِیاں کاٹْنا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

اُنگْلِیاں توڑْنا

انگلیاں چٹخانا، انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں چَٹَکْنا

رک : انگلیاں چٹخانا / چٹکانا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلِیاں چَمْکانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

اُنگْلِیاں چَٹَخْنا

اُنگْلِیاں نَچانا

اُنگْلِیاں چَٹْکانا

اُنگْلِیاں مَٹْکانا

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

دو اُنگْلِیاں مِسّی لَگانا

ذرا سی مِسّی ملنا ، دان٘توں میں ذرا سی مِسّی لگانا

کانوں میں اُنگْلِیاں دینا

to close one's ears (with fingers), to refuse to listen

دو اُنگْلِیاں ماتھے پَر رَکْھنا

سرسری سلام کرنا ، لاپرواہی سے سلام کرنا.

نَبض پَر اُنگلِیاں ہونا

رک : نبض پر ہاتھ ہونا جو فصیح ہے ، جسمانی یا دیگر کیفیات سے آگاہ ہونا ۔

دَسوں اُنگلیاں چَراغ ہیں

ہنرمند لڑکی یا عورت، سلیقہ شعار، پیاری عورت

سَر پَر چار اُنگلِیاں نَہ رَکْھنا

سلام تک نہ کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ بھی نہ اُٹھانا.

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

پان٘چوں اُن٘گْلِیاں گِھی میں

مَخْرُوطی اُنْگلِیاں

tapering fingers (considered beautiful)

پانچوں انگلیاں برابر نہیں

آدمی مختلف طبیعت کے ہوتے ہیں، سب لوگ ایک سے یعنی اچھے یا برے نہیں ہوتے

چار انگلیاں اٹھانا

سلام کرنا، سلام کا جواب دینا

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں

دَسوں اُنگلیاں دَسوں چَراغ

کانوں میں اُنگلِیاں رَکھنا

۔کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو انگلیوں سے بند کرنا۔ (کنایۃً) توجُّہ نہ کرنا۔ نہ سننا۔ ؎ ؎

نَبض پَر اُنگلِیاں رکھنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ؛ تنبیہاً کسی غلطی کا احساس دلانا ۔

پانچوں اُنگلیاں پانچوں چراغ

ماہر، استاد، ہوشیار، چابک دست، پورم پور، ہنر مند

کان میں اُنگلِیاں دینا

۔دیکھو انگلیان۔

پانچوں اُنگلِیاں گھی میں تَر ہیں

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

چار اُنگلِیاں سَر پَر رَکْھنا

چار ان٘گلیاں اٹھانا

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

آج کل ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

آج کل بڑے عیش و عشرت میں بسر کرتے ہیں

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

پانْچوں اُنْگُلِیاں گھی میں اَور چَھٹا سَر کَڑھائی میں

اردو، انگلش اور ہندی میں اُنگْلِیاں کانوں میں دینا کے معانیدیکھیے

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

u.ngliyaa.n kaano.n me.n denaaउँगलियाँ कानों में देना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا کے اردو معانی

  • نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

Urdu meaning of u.ngliyaa.n kaano.n me.n denaa

  • Roman
  • Urdu

  • na sunne kii koshish karnaa, kaan band kar lenaa (bezaarii se

English meaning of u.ngliyaa.n kaano.n me.n denaa

  • refuse to listen, to close the ears

उँगलियाँ कानों में देना के हिंदी अर्थ

  • न सुनने का प्रयत्न करना, कान बंद कर लेना (उचाट मन से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُنگْلِیاں

دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

اُنگْلِیاں اُٹْھنا

انگلیاں اٹھانا (رک) کا لازم۔

اُنگْلِیاں ٹُوٹْنا

رک : انگلیاں توڑنا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلِیاں اُٹھانا

رسوا اور مطعون کرنا، بدنام کرنا، نکتہ چینی کرنا

اُنگْلِیاں کاٹْنا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

اُنگْلِیاں توڑْنا

انگلیاں چٹخانا، انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں چَٹَکْنا

رک : انگلیاں چٹخانا / چٹکانا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلِیاں چَمْکانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

اُنگْلِیاں چَٹَخْنا

رک : انگلیاں چٹخانا / چٹکانا جس کا یہ لازم ہے۔

اُنگْلِیاں نَچانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

اُنگْلِیاں چَٹْکانا

انگلیاں چٹخانا، انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں مَٹْکانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

اُنگْلِیاں چَٹْخانا

انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

اُنگْلِیاں دانتوں میں دَبانا

دانتوں تلے انگلی دبانا، تاسف اور حیرت کا اظہار کرنا

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

دو اُنگْلِیاں مِسّی لَگانا

ذرا سی مِسّی ملنا ، دان٘توں میں ذرا سی مِسّی لگانا

کانوں میں اُنگْلِیاں دینا

to close one's ears (with fingers), to refuse to listen

دو اُنگْلِیاں ماتھے پَر رَکْھنا

سرسری سلام کرنا ، لاپرواہی سے سلام کرنا.

نَبض پَر اُنگلِیاں ہونا

رک : نبض پر ہاتھ ہونا جو فصیح ہے ، جسمانی یا دیگر کیفیات سے آگاہ ہونا ۔

دَسوں اُنگلیاں چَراغ ہیں

ہنرمند لڑکی یا عورت، سلیقہ شعار، پیاری عورت

سَر پَر چار اُنگلِیاں نَہ رَکْھنا

سلام تک نہ کرنا ، سلام کے لیے ہاتھ بھی نہ اُٹھانا.

پانچوں اُنگْلِیاں گھی میں اور سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

پان٘چوں اُن٘گْلِیاں گِھی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

پان٘چوں اُن٘گْلِیاں گِھی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

مَخْرُوطی اُنْگلِیاں

tapering fingers (considered beautiful)

پانچوں انگلیاں برابر نہیں

آدمی مختلف طبیعت کے ہوتے ہیں، سب لوگ ایک سے یعنی اچھے یا برے نہیں ہوتے

چار انگلیاں اٹھانا

سلام کرنا، سلام کا جواب دینا

پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں

آدمی مختلف طبیعت کے ہوتے ہیں، سب لوگ ایک سے یعنی اچھے یا برے نہیں ہوتے

دَسوں اُنگلیاں دَسوں چَراغ

ہنرمند لڑکی یا عورت، سلیقہ شعار، پیاری عورت

کانوں میں اُنگلِیاں رَکھنا

۔کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو انگلیوں سے بند کرنا۔ (کنایۃً) توجُّہ نہ کرنا۔ نہ سننا۔ ؎ ؎

نَبض پَر اُنگلِیاں رکھنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ؛ تنبیہاً کسی غلطی کا احساس دلانا ۔

پانچوں اُنگلیاں پانچوں چراغ

ماہر، استاد، ہوشیار، چابک دست، پورم پور، ہنر مند

کان میں اُنگلِیاں دینا

۔دیکھو انگلیان۔

پانچوں اُنگلِیاں گھی میں تَر ہیں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

چار اُنگلِیاں سَر پَر رَکْھنا

چار ان٘گلیاں اٹھانا

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

آج کل ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں

آج کل بڑے عیش و عشرت میں بسر کرتے ہیں

پانچوں اُنگْلیاں گھی میں نَہِیں تو سَر کَڑھائی میں

اگر کام حسب دل خواہ کیا تو انعام ملے گا نہیں تو سزا ملے گی

پانْچوں اُنْگُلِیاں گھی میں اَور چَھٹا سَر کَڑھائی میں

مختار کل ہے، ہر طرح مزے میں ہے، بہت اچھی حالت میں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُنگْلِیاں کانوں میں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone