تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا" کے متعقلہ نتائج

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا

جِس کا مارا پانی نَہِیں مانگْتا

دفعۃً مارڈالتا ہے ، جس کے نقصان پہن٘چانے کا علاج نہیں.

ناگ کا ڈَسا پانی نَہِیں مَانْگتا

جسے زہریلا ناگ ڈس لے وہ فوراً مر جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا کے معانیدیکھیے

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

kaale kaa kaaTaa paanii nahii.n maa.ngtaaकाले का काटा पानी नहीं माँगता

ضرب المثل

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا کے اردو معانی

  • افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے
  • دغاباز اور فریبی آدمی جس سے بچ نکلنا مشکل ہو، دغاباز آدمی سے ہمیشہ نقصان پہنچتا ہے

English meaning of kaale kaa kaaTaa paanii nahii.n maa.ngtaa

  • said of a cobra and a dangerous or mortal enemy

काले का काटा पानी नहीं माँगता के हिंदी अर्थ

  • काले सँप का काटा बचता नहीं, बहुत ज़हरीला, जिसे काला सँप काटे उस की कोई दवा नहीं
  • धोखेबाज़ और धूर्त आदमी जिस से बच निकलना कठिन हो, धोखेबाज़ आदमी से सदा हानि पहुँचता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words