تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمُومی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمُومی کے معانیدیکھیے
عُمُومی کے اردو معانی
صفت
-
عام
مثال - عمومی جگہوں میں نشہ خوری کرنا قانوناً جرم ہے
- عوام میں شامل، طبقہ عوام کا ایک فرد، نچلے طبقے کا آدمی
شعر
عمومی سوچ سے بڑھ کر بھی کچھ فن کار رکھتا ہے
وسیلہ کوئی بھی ہو قوت اظہار رکھتا ہے
وہ بات بس عمومی رویوں کے بارے تھی
تم سے وگرنہ کوئی شکایت نہیں مجھے
English meaning of 'umuumii
'उमूमी के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जनसाधारण से सम्बन्ध रखनेवाला, सार्वजनिक, अवामी
उदाहरण - उमूमी जगहों में नशा-ख़ोरी करना क़ानूनन जुर्म है
- जन में सम्मिलित, जन श्रेणी का एक व्यक्ति, निम्न श्रेणी का व्यक्ति
عُمُومی کے مترادفات
عُمُومی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمُومی)
عُمُومی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔