تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْرِ خِضْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ خِضْر کے معانیدیکھیے
عُمْرِ خِضْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حضرت خضر کی عمر؛ (کنایۃََ) طویل زندگی، ہمیشہ کی زندگی، لازوال زندگی
شعر
ہو عمر خضر بھی تو ہو معلوم وقت مرگ
ہم کیا رہے یہاں ابھی آئے ابھی چلے
بے صرفہ ہی گزرتی ہے ہو گرچہ عمر خضر
حضرت بھی کل کہیں گے کہ ہم کیا کیا کیے
جینا جو آ گیا تو اجل بھی حیات ہے
اور یوں تو عمر خضر بھی کیا بے ثبات ہے
English meaning of 'umr-e-KHizr
Noun, Feminine
- the age of prophet Khizr, everlasting life
Noun, Feminine
- the age of prophet Khizr, everlasting life
'उम्र-ए-ख़िज़्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हज़रत ख़िज़्र की उम्र, लंबी ज़िंदगी, हमेशा की ज़िंदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْرِ خِضْر)
عُمْرِ خِضْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔