تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عُمْرِ دَوام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْرِ دَوام کے معانیدیکھیے
عُمْرِ دَوام کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہمیشہ کی زندگی ، کبھی بھی نہ ختم ہونے والی زندگی
شعر
ہمارے پیار نے عمر دوام مانگی ہے
ہمیں قبول نہیں تھا ادھار کا موسم
ہمارے بعد بھی رکھے ہمیں زمانہ یاد
ہمارے حصہ میں عمر دوام لکھ دینا
English meaning of 'umr-e-davaam
Noun, Feminine
- eternal life
'उम्र-ए-दवाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कभी भी ना ख़त्म होने वाली ज़िंदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عُمْرِ دَوام)
عُمْرِ دَوام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔