تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُلْوی" کے متعقلہ نتائج

عُلْوی

وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلْوی عَمَل

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

عُلْوی اَجْرام

رک : اجرام علوی .

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

عَلْوِیُ الاَصْل

حضرت علی کی نسل کا، خالص حضرت علی کی اولاد

عُلُوِیَّت

رفعت ، بلندی ، عظمت ، بزرگی .

عُلْوِیّات

آسمانی چیزیں، اجرام فلکی وغیرہ

عَلَوِیَہ

ایک فرقہ جو حضرت علی کو نبی مانتا ہے .

عُلُوِیاں

सैयद लोग, सादात्।।

عُلُوِّین

مراد : زحل ، مشتری اور مریخ وغیرہ جو سورج سے اوپر ہیں .

سَیّارَۂ عُلْوی

سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو

آبائے عُلْوی

(فلکیات) نو آسمان اور سات ستارے جو موالید ئلاثہ (یعی جماد نبات اور حیوان) کے خالق اور ان پر غالب خیال کئے جاتے ہیں، ایسے ستارے جو انسان کی تقدیر کو متاثر کرتے ہیں

اُمَّہاتِ عُلْوی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ باطن سے تعلق رکھتی ہیں ، (مراداََ) علم ، عقل ، نفس اور روح

عالَمِ عُلْوی

وہ عالم جو دنیا کے علاوہ ہے، عالم بالا، عالم ملکوت، جنت، بہشت

آثارِ عُلْوی

سبعۂ سیارکان، سات ستارے ؛ سورج اور چاند.

اَجْرامِ عُلْوی

آسمان اور تارے (جو بلندی پر ہیں)، اجسام فلکی

بَچَّہ طاؤُسِ عُلوی

The sun.

مَردان عُلوی

سیارے ، سات سیارے ؛ سات روحانی ہستیاں جو ایمان والوں کی پیشوا خیال کیا جاتی ہیں

نُورِ عُلوی

روحانی نور ، روحانیت ۔

تَسْخِیرِ عَلْوی

تسخیر ملائکہ اور تسخیر کواکب .

اردو، انگلش اور ہندی میں عُلْوی کے معانیدیکھیے

عُلْوی

'ulvii'उल्वी

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

عُلْوی کے اردو معانی

صفت

  • وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .
  • علو (رک) سے منسوب ، بلند ؛ (کنایتہً) آسمانی ، روحانی ، نورانی ، آسمانی چیز .

Urdu meaning of 'ulvii

  • Roman
  • Urdu

  • vo amal jo farishto.n ya asmaa-e ilhaa ke zariiye kiya jaaye, suphlii kii sad niiz u.upar ke darja ka baashindaa
  • uluvv (ruk) se mansuub, buland ; (kanaa.etan) aasmaanii, ruhaanii, nuuraanii, aasmaanii chiiz

English meaning of 'ulvii

Adjective

  • lofty, sublime, lifted up, exalted
  • (met.) celestial, heavenly

عُلْوی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُلْوی

وہ عمل جو فرشتوں یا اسمائے الہیٰ کے ذریعے کیا جائے ، سفلی کی صد نیز اوپر کے درجہ کا باشندہ .

عَلْوی

وہ شخص جو حضرت علی کی نسل سے ہو، لیکن حضرت فاطمہ کے بطن سے نہ ہو

عُلْوی عَمَل

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

عُلْوی اَجْرام

رک : اجرام علوی .

عُلْوی عَمَلِیات

حصول مطلب کے لئے خدا کے کسی نام یا کلام کا ورد یا وظیفہ ، آسمانی موکلوں یا فرشتوں سے استمداد کا ذریعہ ، سلفی عمل کے خلاف ، جادو ٹونے کے برعکس .

عَلْوِیُ الاَصْل

حضرت علی کی نسل کا، خالص حضرت علی کی اولاد

عُلُوِیَّت

رفعت ، بلندی ، عظمت ، بزرگی .

عُلْوِیّات

آسمانی چیزیں، اجرام فلکی وغیرہ

عَلَوِیَہ

ایک فرقہ جو حضرت علی کو نبی مانتا ہے .

عُلُوِیاں

सैयद लोग, सादात्।।

عُلُوِّین

مراد : زحل ، مشتری اور مریخ وغیرہ جو سورج سے اوپر ہیں .

سَیّارَۂ عُلْوی

سیّارہ جس کا مدار زمین کے مدار سے باہر ہو

آبائے عُلْوی

(فلکیات) نو آسمان اور سات ستارے جو موالید ئلاثہ (یعی جماد نبات اور حیوان) کے خالق اور ان پر غالب خیال کئے جاتے ہیں، ایسے ستارے جو انسان کی تقدیر کو متاثر کرتے ہیں

اُمَّہاتِ عُلْوی

(لفظاََ) وہ بنیادی چیزیں جو عالم ِ باطن سے تعلق رکھتی ہیں ، (مراداََ) علم ، عقل ، نفس اور روح

عالَمِ عُلْوی

وہ عالم جو دنیا کے علاوہ ہے، عالم بالا، عالم ملکوت، جنت، بہشت

آثارِ عُلْوی

سبعۂ سیارکان، سات ستارے ؛ سورج اور چاند.

اَجْرامِ عُلْوی

آسمان اور تارے (جو بلندی پر ہیں)، اجسام فلکی

بَچَّہ طاؤُسِ عُلوی

The sun.

مَردان عُلوی

سیارے ، سات سیارے ؛ سات روحانی ہستیاں جو ایمان والوں کی پیشوا خیال کیا جاتی ہیں

نُورِ عُلوی

روحانی نور ، روحانیت ۔

تَسْخِیرِ عَلْوی

تسخیر ملائکہ اور تسخیر کواکب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُلْوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُلْوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone