تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُلْجَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُلْجَھن کے معانیدیکھیے
اُلْجَھن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ
شعر
وہ مری روح کی الجھن کا سبب جانتا ہے
جسم کی پیاس بجھانے پہ بھی راضی نکلا
اس نے سن کر بات میری ٹال دی
الجھنوں میں اور الجھن ڈال دی
عجیب الجھن میں تو نے ڈالا مجھے بھی اے گردش زمانہ
سکون ملتا نہیں قفس میں نہ راس آتا ہے آشیانہ
English meaning of uljhan
Noun, Feminine
- dilemma, anxiety, emotional or mental unease
- perplexity, discomfort, soreness, irritation, anxiety
- confusion, complication
उलझन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चिंता, परेशानी, घबराहट, कश्मकश
اُلْجَھن کے مترادفات
اُلْجَھن کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُلْجَھن)
اُلْجَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔