تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُلَجْھنا" کے متعقلہ نتائج

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

پَگْڑی اُلَجْھنا

مخاصمت یا پرخاش ہونا، مقابلے پر آنا، دو دو ہاتھ ہونا

قَدَم اُلَجْھنا

پان٘و کا کپڑوں میں پھن٘س جانا .

پاوں اُلَجھْنا

کسی کام یا معاملے میں پھن٘سا ہونا ، مشغول ہونا.

پاؤں اُلَجھنا

۔ پاؤں پھنسنا۔ کسی معاملے میں گرفتار ہوجانا۔ ؎

زُلْف اُلَجْھنا

بال اُلجھنا، (مجازاً) پریشان ہونا

دِل اُلَجْھنا

پریشان ہو جانا ، بیزار ہونا.

دَم اُلَجْھنا

گھبرانا، پریشان ہونا، اُلجھن کا شکار ہونا

زَبان اُلَجْھنا

زبان لڑکھڑانا، زبان کا مطلب ادا کرنے پر قادر نہ ہونا

دامَن اُلَج٘ھنا

دامن کا کسی نوکدار چیز میں پھنس جانا

آنکھ اُلَجْھنا

عشق کرنا، دل میں عشق کی کھٹک پیدا کرنا

کانٹا اُلَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیْعَت اُلَجھنا

be confused or puzzled

جی اُلَجْھنا

دل گھبرانا، پریشان ہونا

جان اُلَجْھنا

جان کا مصیبت میں پڑنا

مَطْلَب اُلَجْھنا

مطلب کا گنجلک ہو جانا ، مطلب کا واضح نہ رہنا

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

ڈور اُلَجْھنا

(پتنگ بازی) کنکڑے کی ڈور میں گُتھی پڑ جانا یا ہاتھ میں اُلجھ جانا

حِساب اُلَجْھنا

حساب کا گنجلگ ہوجانا .

باتوں میں اُلَجْھنا

باتوں میں الجھانا کا لازم

کانٹوں میں اُلَجْھنا

بِلا وجہ جھمیلے میں پڑنا، مصیبت مول لینا، کنایۃً: جھگڑے میں پھنسنا، ایذر رساں شغلوں میں مصروف ہونا

ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر جھگڑا کرنا ، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا ؛ بے بات کے لڑنا ، ہر ایک سے لڑنا ، جھگڑالو ہونا ۔

سِینے میں دَم اُلَجْھنا

گھبراہٹ یا پریشانی ہونا .

دِل سِینے میں اُلَجْھنا

گھبرانا اضطراب ہونا

راہ چَلْتے سے اُلَجْھنا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے چھیڑ چھاڑ کرنا، پیچھے پڑنا ؛ خواہ مخواہ لڑنا.

چَلْتی ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر لڑنا، خواہ مخواہ لڑائی مول لینا، بیکار جھگڑنا

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

کانٹا اُولَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیعَت اُولَجْھنا

دل پریشان ہونا ، جی گبھرانا ، گھبراہٹ ہونا.

پَگْڑی اُلْجھانا

مخاصمت یا پرخاش کرنا.

دام میں اُلجھانا

جال میں پھان٘سنا، پریشانیوں میں مُبتلا کرنا

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

کانٹوں میں اُلْجھانا

مصیبت میں ڈالنا ، مشکل میں پھن٘سانا .

دَم اُلْجھانا

طبیعت میں اضطراب پیدا کرنا، پریشان کرنا

دِل اُلْجھانا

دل لگانا ، محبت کرنا.

نَظَر اُلجھانا

آنکھ الجھانا، نگاہ کو روکنا، دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرنا

مَرَض اُلجھانا

مرض کی تشخیص میں طول دینا، صحیح مرض معلوم نہ کر سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُلَجْھنا کے معانیدیکھیے

اُلَجْھنا

ulajhnaaउलझना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ریاضی عشق غم

  • Roman
  • Urdu

اُلَجْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد
  • پھنسنا، اٹکنا، ہلگنا
  • لپٹنا، گتھنا
  • پیچ در پیچ ہونا، بہت پیچیدہ ہونا
  • (کسی کام میں) پھنس کر رہ جانا، محو اور مشغول ہونا
  • پریشان ہونا، کھبرانا
  • ذہنی کشمکش یا تردد میں پڑ جانا ، کسی معاملے میں صیحح فیصلہ نہ کر سکتا
  • (محبت میں) مبتلا ہونا، مائل ہونا، عشق ہونا
  • شادی یا منگنی ہونا
  • ناجائز تعلق ہونا
  • (جی بھر جانے یا ابا کرنے کے باعث) اکتانا، زچ ہونا، بیزار ہونا، برداشتہ خاطر ہونا
  • رک رک کر یا چبا چبا کر بات کرنا، رک رک کو یا اٹک اٹک کر بولنا یا پڑھنا
  • بحث، تکرار یا ھجت کرنا، ٹوکنا
  • لڑنا جھگڑنا، دست و گریباں ہونا، مقابلہ کرنا
  • (کسی معاملے یا بات کا) مبہم ہونا، غیر واصح ہونا، گنجلک ہونا (بات یا مفہوم وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
  • (رنج، غصے یا شرم وغیرہ کی بنا پر) پیچ و تاب کھانا، بگڑنا
  • (معاملے کا) رک جانا، التوا ہونا، دیر ہونا
  • (کسی کے پاس) رقم پھنس جانا
  • (حساب میں) غلطاں پیچاں ہونا

شعر

Urdu meaning of ulajhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhaage vaGaira ke taaro.n ka ek duusre me.n lipaT jaana, girah dar girah honaa, alajhTii pa.Dnaa, gathiipa.Dnaa, sulajhnaa kii zid
  • phansnaa, aTaknaa, halagnaa
  • lipaTnaa, guthnaa
  • pech dar pech honaa, bahut pechiida honaa
  • (kisii kaam men) phans kar rah jaana, mahv aur mashGuul honaa
  • pareshaan honaa, khabraanaa
  • zahnii kashmakash ya taraddud me.n pa.D jaana, kisii mu.aamle me.n siihh faisla na kar saktaa
  • (muhabbat men) mubatlaa honaa, maa.il honaa, ishaq honaa
  • shaadii ya mangnii honaa
  • naajaayaz taalluq honaa
  • (jii bhar jaane ya abbaa karne ke baa.is) uktaanaa, zach honaa, bezaar honaa, bardaashtaa khaatir honaa
  • ruk ruk kar ya chabaa chabaa kar baat karnaa, ruk ruk ko ya aTak aTak kar bolnaa ya pa.Dhnaa
  • behas, takraar ya hujjat karnaa, Tokana
  • la.Dnaa jhaga.Dnaa, dast-o-gariibaa.n honaa, muqaabala karnaa
  • (kisii mu.aamle ya baat ka) mubham honaa, Gair vaasaa honaa, ganjluk honaa (baat ya mafhuum vaGaira ke saath mustaamal
  • (ranj, Gusse ya shram vaGaira kii banaa par) pech-o-taab khaanaa, biga.Dnaa
  • (mu.aamle ka) ruk jaana, ilativaa honaa, der honaa
  • (kisii ke paas) raqam phans jaana
  • (hisaab men) Galtaa.n pechaa.n honaa

English meaning of ulajhnaa

Intransitive verb

  • become or be involved, become entangled
  • argue, quarrel, wrangle
  • be embarrassed, be baffled
  • be in love, become infatuated
  • be confused

उलझना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लड़ना झगड़ना, मुक़ाबला करना, बहस, तकरार या हुज्जत करना, टोकना

اُلَجْھنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

پَگْڑی اُلَجْھنا

مخاصمت یا پرخاش ہونا، مقابلے پر آنا، دو دو ہاتھ ہونا

قَدَم اُلَجْھنا

پان٘و کا کپڑوں میں پھن٘س جانا .

پاوں اُلَجھْنا

کسی کام یا معاملے میں پھن٘سا ہونا ، مشغول ہونا.

پاؤں اُلَجھنا

۔ پاؤں پھنسنا۔ کسی معاملے میں گرفتار ہوجانا۔ ؎

زُلْف اُلَجْھنا

بال اُلجھنا، (مجازاً) پریشان ہونا

دِل اُلَجْھنا

پریشان ہو جانا ، بیزار ہونا.

دَم اُلَجْھنا

گھبرانا، پریشان ہونا، اُلجھن کا شکار ہونا

زَبان اُلَجْھنا

زبان لڑکھڑانا، زبان کا مطلب ادا کرنے پر قادر نہ ہونا

دامَن اُلَج٘ھنا

دامن کا کسی نوکدار چیز میں پھنس جانا

آنکھ اُلَجْھنا

عشق کرنا، دل میں عشق کی کھٹک پیدا کرنا

کانٹا اُلَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیْعَت اُلَجھنا

be confused or puzzled

جی اُلَجْھنا

دل گھبرانا، پریشان ہونا

جان اُلَجْھنا

جان کا مصیبت میں پڑنا

مَطْلَب اُلَجْھنا

مطلب کا گنجلک ہو جانا ، مطلب کا واضح نہ رہنا

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

ڈور اُلَجْھنا

(پتنگ بازی) کنکڑے کی ڈور میں گُتھی پڑ جانا یا ہاتھ میں اُلجھ جانا

حِساب اُلَجْھنا

حساب کا گنجلگ ہوجانا .

باتوں میں اُلَجْھنا

باتوں میں الجھانا کا لازم

کانٹوں میں اُلَجْھنا

بِلا وجہ جھمیلے میں پڑنا، مصیبت مول لینا، کنایۃً: جھگڑے میں پھنسنا، ایذر رساں شغلوں میں مصروف ہونا

ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر جھگڑا کرنا ، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا ؛ بے بات کے لڑنا ، ہر ایک سے لڑنا ، جھگڑالو ہونا ۔

سِینے میں دَم اُلَجْھنا

گھبراہٹ یا پریشانی ہونا .

دِل سِینے میں اُلَجْھنا

گھبرانا اضطراب ہونا

راہ چَلْتے سے اُلَجْھنا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے چھیڑ چھاڑ کرنا، پیچھے پڑنا ؛ خواہ مخواہ لڑنا.

چَلْتی ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر لڑنا، خواہ مخواہ لڑائی مول لینا، بیکار جھگڑنا

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

کانٹا اُولَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیعَت اُولَجْھنا

دل پریشان ہونا ، جی گبھرانا ، گھبراہٹ ہونا.

پَگْڑی اُلْجھانا

مخاصمت یا پرخاش کرنا.

دام میں اُلجھانا

جال میں پھان٘سنا، پریشانیوں میں مُبتلا کرنا

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

کانٹوں میں اُلْجھانا

مصیبت میں ڈالنا ، مشکل میں پھن٘سانا .

دَم اُلْجھانا

طبیعت میں اضطراب پیدا کرنا، پریشان کرنا

دِل اُلْجھانا

دل لگانا ، محبت کرنا.

نَظَر اُلجھانا

آنکھ الجھانا، نگاہ کو روکنا، دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرنا

مَرَض اُلجھانا

مرض کی تشخیص میں طول دینا، صحیح مرض معلوم نہ کر سکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُلَجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُلَجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone