تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُفُقْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُفُقْ کے معانیدیکھیے
اُفُقْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آسمان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے
- چاند یا کسی ستارے کے طلوع ہونے کی جگہ، مطلع
- (تصوف) وہ غایت جہاں سلوک مقربین کا تمام ہوتا ہے اسی کو معراج اور معارج بھی کہتے ہیں
- (ہیئت) زمین کے اوپر وہ حد جہاں کشش ثقل سے گرنے والی چیز زاویۂ قائمہ بناتی ہے، نقطۂ ارتفاع
شعر
سورج کے افق ہوتے ہیں منزل نہیں ہوتی
سو ڈھلتا رہا جلتا رہا چلتا رہا میں
افق کے آخری منظر میں جگمگاؤں میں
حصار ذات سے نکلوں تو خود کو پاؤں میں
طناب خیمۂ گل تھام ناصرؔ
کوئی آندھی افق سے آ رہی ہے
پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں
نئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے
خوابوں کے افق پر ترا چہرہ ہو ہمیشہ
اور میں اسی چہرے سے نئے خواب سجاؤں
उफ़ुक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्षितिज, दृष्टि की अंतिम सीमा का वह गोलाकार स्थान जहाँ आकाश और पृथ्वी दोनों मिले हुए दिखाई पड़ते हैं, आसमान का किनारा जो ज़मीन से मिला हुआ दिखाई देता है
- चाँद या किसी सितारे के निकलने का स्थान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُفُقْ)
اُفُقْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔