تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُفُقُ الْعُلا" کے متعقلہ نتائج

اُفُقُ الْعُلا

(تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،

اردو، انگلش اور ہندی میں اُفُقُ الْعُلا کے معانیدیکھیے

اُفُقُ الْعُلا

ufuq-ul-'ulaaउफ़ुक़-उल-'उला

اصل: عربی

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

اُفُقُ الْعُلا کے اردو معانی

 

  • (تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،

Urdu meaning of ufuq-ul-'ulaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) ' martaba-e-uluuhiyat ki jis ko hazarৃ almaanii aur taayyun saanii bhii kahte hai.n aur ye us ko is vajah se kahte hai.n ki jab saalik yahaa.n par pahunchtaa hai to is se sifaat Khaaliq zaahir hote hai.n jaise marde ka zindaa karnaa aur maadarazaad andhe ko achchhaa karnaa is vaaste is ka naam hazrat zahuur alatajlii basorৃ ul-haq hai aur yahii muqaam ta.aanuq atraaf aur majmaa alaazdaad-o-majmaa alabahriin-o-qaab qausain ka hai

उफ़ुक़-उल-'उला के हिंदी अर्थ

 

  • (सूफ़ीवाद) ईश्वरत्तव का वह स्तर जब साधक यहाँ पहुँचता है, तो उससे ईश्वरीय गुण प्रकट होते हैं, जैसे कि मृत को जीवित करना और जन्मजात अंधे को सही करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُفُقُ الْعُلا

(تصوف) ' مرتبۂ الوہیت کہ جس کو حضرۃ المعانی اور تعین ثانی بھی کہتے ہیں اور یہ اس کو اس وجہ سے کہتے ہیں کہ جب سالک یہاں پر پہنچتا ہے تو اس سے صفات خالق ظاہر ہوتے ہیں جیسے مردے کا زندہ کرنا اور مادر زاد اندھے کو اچھا کرنا اس واسطے اس کا نام حضرت ظہور التجلی بصورۃ الحق ہے اور یہی مقام تعانق اطراف اور مجمع الاضداد و مجمع البحرین و قاب قوسین کا ہے،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُفُقُ الْعُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُفُقُ الْعُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone