تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُفْتادَہ کے معانیدیکھیے
اُفْتادَہ کے اردو معانی
صفت
- گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا
- مضحل، نڈھال، پس ماندہ
- منہدم، شکستہ، ٹوٹا پھوٹا
- (مجازاً) خاکسار، عاجز، بیچارہ
- غیر مزروعہ یا غیر آباد، خالی (زمین)
- زمین کے علاوہ کسی اور چیز کی سطح وغیرہ جو غیر مستعمل ہو، خالی
شعر
جاؤ موجو میری منزل کا پتہ کیا پوچھتی ہو
اک جزیرہ دور افتادہ سمندر میں اکیلا
سرشک سر بہ صحرا دادہ نور العین دامن ہے
دل بے دست و پا افتادہ بر خوردار بستر ہے
برقؔ افتادہ وہ ہوں سلطنت عالم میں
تاج سر عجز سے نقش کف پا ہوتا ہے
English meaning of uftaada
Adjective
- broken, demolished, collapsed, fallen
- lowly, useless, powerless, miserable
- unploughed or uncultivated or fallow (land)
उफ़्तादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गिरा हुआ, पड़ा हुआ, गिरा पड़ा, दुःखित, दलित, मुसीबतज़दा, निढाल, पसमाँदा, टूटा फूटा, बंजर, ख़ाली (ज़मीन)
اُفْتادَہ کے مترادفات
اُفْتادَہ کے متضادات
اُفْتادَہ کے قافیہ الفاظ
اُفْتادَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُفْتادَہ)
اُفْتادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔