تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُداس" کے متعقلہ نتائج

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وِزارَتِ دِفاع

ministry of defence

وَزِیرِ دِفاع

حفاظتی معاملوں کے وزیر

اردو، انگلش اور ہندی میں اُداس کے معانیدیکھیے

اُداس

udaasउदास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: قدیم

Roman

اُداس کے اردو معانی

صفت

  • ملول، غم زدہ، دکھی

    مثال سیلاب میں سیکڑوں گھر بہہ گئے ہزاروں جانیں گئیں یہی غم ہر دل کو اداس کرنے کو کافی تھا

  • بیزار، اچاٹ ('سے' کے ساتھ)
  • پژمردہ، افسردہ، مضمحل، نڈھال (تکان، محنت یا پریشانی وغیرہ سے)

    مثال  جان جاں کس فکر سے ہے پھول سا چہرہ اداس آپ کو ہم نے کبھی دیکھا نہیں ایسا اوداس ( ١٩٠٠ء، دیوانِ حبیب، ١٠٣ )

  • جس کا رنگ اڑ جائے یا پھیکا پڑ جائے، ماند

    مثال کر لیں مقابلہ رخ رنگیں سے بلبلیں آگے تمھارے رنگ گلوں کا اداس ہے ( ١٨٧٢ء، دیوان قلق، مظہر عشق، ١٥٨ )

  • سونا، ویران، اجاڑ (زمان و مکان وغیرہ کے لیے)
  • (قدیم) آزاد، مختلف

اسم، مؤنث

  • (قدیم) روگردانی، بیزاری، بے پروائی

شعر

Urdu meaning of udaas

Roman

  • maluul, Gamazdaa, dukhii
  • bezaar, uchaaT ('se' ke saath
  • pazmurdaa, afsurda, muzmahil, niDhaal (takaan, mehnat ya pareshaanii vaGaira se
  • jis ka rang u.D jaaye ya phiikaa pa.D jaaye, maanad
  • sonaa, viiraan, ujaa.D (zamaan-o-makaan vaGaira ke li.e
  • (qadiim) aazaad, muKhtlif
  • (qadiim) rugirdaanii, bezaarii, beparvaa.ii

English meaning of udaas

Adjective

  • forlorn, dejected, sad, sorrowful

    Example Sailab mein hazaron janen gayin yahi gham har dil ko udas karne ko kafi tha

  • grieved, displeased (with), sullen, cross
  • retired, lone, solitary
  • not bright, dull, sombre, faded
  • unconcerned, apathetic
  • dull, dispirited, cast-down
  • unsettled in mind

Noun, Feminine

  • unsettledness, retiredness, loneliness; asceticism

उदास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खिन्न, पीड़ाग्रस्त, दुखी

    उदाहरण सैलाब में सैकड़ों घर बह गए हज़ारों जानें गईं यही ग़म हर दिल को उदास करने को काफ़ी था

  • उकताया हुआ, उचाट ('से' के साथ)
  • मुर्झाया हुआ, बुझा-बुझा सा, थका हुआ, निढाल (थकान, मेहनत या परेशानी इत्यादि से)
  • जिसका रंग उड़ जाए या फीका पड़ जाए, माँद
  • सूना, वीरान, उजाड़ (ज़मान-ओ-मकान इत्यादि के लिए)

    विशेष समय एवं स्थान, परिस्थितियाँ, दर्शन शास्त्र में प्रत्येक भौतिक वस्तु के लिए समय और स्थान आवश्यक हैं और इनके बिना कोई भी वस्तु प्राप्त नहीं होती

  • (प्राचीन) आज़ाद, भिन्न

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुँह फेरना, अप्रसन्नता, बे-परवाही अर्थात परवाह न करना

اُداس کے متضادات

اُداس کے قافیہ الفاظ

اُداس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ

دِفاعی

مخالف سے بچاؤ، دشمن کے حملہ سے مدافعت، حفاظنی

دِفاعی خَط

کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دِفاع کے لئے فوج کو صف آرا کیا جائے، مخالف سے بچاؤ کی تدابیر

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

دِفاعی حِصار

دشمن کے خلاف مورچہ

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

دِفاعی مِینار

حفاظت کے ایسے بلند ستون جن کی برجیوں میں سے دیکھنے سے دشمن کی حرکات کا پتہ چلتا رہتا ہے

دِفاعی رَوَیَّہ

بچاؤ کا طرزِ عمل

دِفاعی میکانِیَت

بچاؤ کی ترکیب، حِفاظت کا طریقۂ کار

دِفاعی تَوافُق

(نباتیات) دو تخموں اور برہنہ تخموں کے درمیان بنیادی امتیاز (یعنی مادگیں کی تکوین) بِلا شبہ ایک توافق کے طور پر پیدا ہوا جس سے بیض دان اور بِیج کی بہتر حفاظت حاصل ہو گئی.

دِفاعی حِکْمَتِ عَمَلی

(کھیل) بچاؤ کا لائحۂ عمل، طریقۂ کار

حَرَکی دِفاع

(فوج) جنگ میں ایسا دِفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے

مُعْتَمَد دِفاع

وزارتِ دفاع میں ایک اعلیٰ عہدہ، جنگی امور کا سیکرٹری، سیکرٹری دفاع

شَہْری دِفاع

حکومت کی وہ سرگرمیاں جن کا مقصد شہریوں کو ہوائی حملوں سے بچانا ہوتا ہے، اس میں عوام کو اس امر کی تربیت دی جاتی ہے کہ حملے کے وقت کس طرح اپنی حفاظت کرنی جاہیے اور حملے کے بعد کس طرح اپنی جانوں اور املاک کا تحفظ کرنا چاہیے.

ہَوائی دِفاع

(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).

یَومِ دِفاع

دشمن کا حملہ پسپا کرنے کا دن

وِزارَتِ دِفاع

ministry of defence

وَزِیرِ دِفاع

حفاظتی معاملوں کے وزیر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُداس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُداس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone